سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
انقلاب اسلامی 2.jpg

عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات بیسویں عیسوی صدی کے آخر میں اسلامی انقلاب ایران کا وقوع پذیر ہونا، بہت ہی اہمیت کا حامل ہے، جس کی مختلف زاویوں سے دقت کے ساتھ مطالعہ کی ضرورت تو پہلے سے ہی تھی۔ جاری رہے...