"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 108 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:8888gjku.jpg|250px|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|رمضان]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''اخوان المسلمین اردن''' ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو [[اخوان المسلمین]] [[مصر]] کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول  کا نفاذ اور [[اسلام]] دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔  اخوان المسلمین اردن،  کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور  معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال  ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔


'''رمضان''' قمری مہینوں کا نواں مہینہ ہے۔ [[قرآن]] پاک اس مہینے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوااسلامی قانون کے مطابقاس مہینے میں روزہ رکھنے والوں پر روزہ رکھنا فرض ہے اور اس مہینے کو قمری مہینوں میں ایک خاص فضیلت حاصل ہے۔ قمری سال کے مہینوں میں رمضان المبارک کا ایک خاص مقام اور حرمت ہے جیسا کہ ہم اس کی خصوصی دعا میں پڑھتے ہیں: اور رمضان وہ مہینہ ہے جس کو تو نے دوسرے مہینوں کے مقابلے میں عظمت، بزرگی، عزت اور فضیلت بخشی ہے۔ [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم]] نے فرمایا: جس نے اس مہینے میں قرآن کی ایک آیت کی تلاوت کی تو اس کا ثواب رمضان کے علاوہ کسی دوسرے مہینے میں ایک مرتبہ ختم کرنے والے کے برابر ہے۔ سے[[امام صادق علیہ السلام]] سے بھی نقل کیا گیا ہے کہ: جو شخص رمضان کے مہینے میں صدقہ کرتا ہے، خدا اس سے ستر قسم کی آفتیں دور کر دیتا ہے۔  <ref>بحار؛ ج۹۳ ص۳۱۶۔</ref>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین اردن|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span class="mp-more">
[[رمضان|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 08:30، 18 مئی 2024ء

اخوان المسلمین.jpg

اخوان المسلمین اردن ایک اسلام پسند تنظیم ہے جو اخوان المسلمین مصر کا شاخ ہے ۔ اس تنظیم کا هدف مسلمانوں کے سماجی اور معاشرتی امور میں اسلامی اصول کا نفاذ اور اسلام دشمن سازشوں سے مقابله ہے۔ اخوان المسلمین اردن، کے سیاسی منظر نامے میں کافی سرگرم رہے ہیں۔ اگرچہ باضابطہ طور پر ایک خیراتی انجمن کے طور پر رجسٹرڈ ہے، لیکن اس کا سیاسی کردار بهت نمایاںہ ہے اور معاشی، سماجی اور تعلیمی شعبوں میں منصوبے کی تحت بہت فعال ہیں اور وہ اسلامی اصولوں کی حکمرانی اور شریعت کا نفاذ چاہتی ہے۔ وہ مسئلہ فلسطین اور آزادی کے متلاشی مسائل پر اپنے سیاسی اور جہادی موقف کی وجہ سے عرب دنیا میں مشہور ہے ۔

جاری رہے...