"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا 26 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:انقلاب اسلامی 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:سید ابراهیم رئیسی.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات''' بیسویں عیسوی صدی  کے آخر میں [[ایران|اسلامی انقلاب ایران]] کا وقوع پذیر ہونا، بہت ہی اہمیت کا حامل ہے، جس کی مختلف زاویوں سے دقت کے ساتھ مطالعہ کی ضرورت تو پہلے سے ہی تھی۔
'''سید ابراہیم رئیسی''' جمہوری اسلامیہ ایران کے موجودہ صدر اور سابق چیف جسٹس ہیں۔ وہ 19 مئی 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ہوائی حادثے میں انتقال کر گئے۔ آپ دسمبر 1339 ہجری میں مشہد اور نوغان کے محلوں میں ایک روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حجت الاسلام سید حاجی رئیس الساداتی اور ان کی والدہ سیدہ عصمت خداداد حسینی بھی سادات حسینی کے نسب سے ہیں اور ان کا رشتہ دونوں طرف سے حضرت زید بن علی بن الحسین علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔
<span id="mp-more">[[عالمی سیاست پر انقلاب اسلامی ایران کے اثرات|'''جاری رہے...''']]</span>
 
<span id="mp-more">[[سید ابراہیم رئیسی|'''جاری رہے...''']]</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 08:15، 20 مئی 2024ء

سید ابراهیم رئیسی.jpg

سید ابراہیم رئیسی جمہوری اسلامیہ ایران کے موجودہ صدر اور سابق چیف جسٹس ہیں۔ وہ 19 مئی 2024 کو اسلامی جمہوریہ ایران کے متعدد عہدیداروں کے ساتھ ہوائی حادثے میں انتقال کر گئے۔ آپ دسمبر 1339 ہجری میں مشہد اور نوغان کے محلوں میں ایک روحانی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد حجت الاسلام سید حاجی رئیس الساداتی اور ان کی والدہ سیدہ عصمت خداداد حسینی بھی سادات حسینی کے نسب سے ہیں اور ان کا رشتہ دونوں طرف سے حضرت زید بن علی بن الحسین علیہ السلام سے جا ملتا ہے۔

جاری رہے...