"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محسن علی نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محسن علی نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ  پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔  آپ آیت اللہ [[سید علی سیستانی]] کے وکیل اور شہید صدر کے شاگردوں میں سے ہیں۔ اسلام آباد شیعہ کنونشن 1980منعقد کرانے میں آپ کا کافی عمل دخل تھا۔ ان کا انتقال 9 جنوری 2024 کو ہوا۔
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ  پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔   
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 09:58، 13 جنوری 2024ء

محسن علی نجفی.jpg

شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔ جاری رہے...