"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:صالح عاروری.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محسن علی نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''صالح عاروری''' اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے نائب تھے۔ انہوں نے  فلسطینی عوام کو انتفاضہ اول میں حصہ لینے اور مغربی کنارے، حماس کے عسکری ونگ  [[عزالدین القسام بریگیڈز|عزالدین قسام]] بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ اور آپ اپنی زندگی میں تین بار  میں اسرائیلیوں کے  باتھوں اسیر ہوگئے۔ 1990ء میں دو سال، 1992 میں 15 سال اور 2007 میں تین سال قید رہے اور 2010 میں اسرائیلی جیلوں سے رہائی کے بعد فلسطین سے جلاوطنی اختیار کر لی گئی۔ [[شام]] کا دارالحکومت دمشق چلے گئے وہ وفا الاحرار (آزادگان کی بیعت) معاہدے کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان میں سے تھے۔ اور 2 جنوری 2024 عیسوی کو [[لبنان]] کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ضلع میں المشرفیہ کے علاقے پر اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید ہو گئے۔
'''شیخ محسن علی نجفی''' [[شیعہ]] عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم [[قرآن]] کریم، مدارس [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ  پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔
<span id="mp-more">[[صالح عاروری|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محسن علی نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 15:17، 9 جنوری 2024ء

محسن علی نجفی.jpg

شیخ محسن علی نجفی شیعہ عالم دین، اتحاد بین المسلمین کے داعی، مفسر، مؤلف اور مترجم قرآن کریم، مدارس اہل بیت(ع) اور جامعۂ الکوثر کے بانی اور سرپرست اعلی ہیں۔ آپ نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمہ کے لئے اسوہ پبلک سکول اینڈ کالج کی بنیاد رکھی جس کے شعبہ جات ملک کے مختلف مقامات پر فعال ہیں۔ جاری رہے...