"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:مؤسسه یادبود امام خمینی کرگل هند.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:احمد رضا خان قادری بریلوی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''امام خمینی میوریل ٹرسٹ کرگل انڈیا''' کا قیام 1989 میں عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار [[حسین بن علی|حسینی]] کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔ اسلامی ثقافت اور اقدار کو فروغ دینا، مسلمانوں کے درمیان اتحاد برقرار کرنا،  نوجوانوں کو امام خمینی کے افکار کے مطابق بیدار کرنا اور معاشرے میں فلاح و بہبودی کاموں کو انجام دینا اس ٹرسٹ کے اہم اغراض و مقاصد میں سے ہیں۔
'''احمد رضا خاں قادری بریلوی''' فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔
<span id="mp-more">[[امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[احمد رضا خان قادری بریلوی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 11:39، 30 دسمبر 2023ء

احمد رضا خان قادری بریلوی.jpg

احمد رضا خاں قادری بریلوی فاضل بریلوی بر صغیر کی غالب مسلم اکثریت کے پیشوا محمد احمد رضا خاں بریلوی سنی حنفی قادری ہیں۔ ان کے معتقدین انہیں اعلیٰ حضرت اور فاضل بریلوی کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مولانا کے آباؤ اجداد قندھار افغانستان کے قبیلہ بڑھیچ کے پٹھان تھے ۔مغلیہ دور میں ہندوستان آئے۔ مولانا احمد رضا خاں بریلوی ہندوستان کے بڑے عالم دین، فاضل اور بلند پایا صوفی اور شاعر تھے۔ جاری رہے...