"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:مؤسسه یادبود امام خمینی کرگل هند.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:دار العلوم ندوۃ العلماء2 .jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''امام خمینی میوریل ٹرسٹ کرگل انڈیا''' کا قیام 1989 میں عمل میں لایا گیا۔ اس ٹرسٹ نے اپنی کارکردگیوں کی شروعات کے طور پر ایک سیمنار [[حسین بن علی|حسینی]] کا اہتمام کیا گیا جس میں کرگل کے تمام علماء کو شرکت کی دعوت دی گ‏ئی۔
'''دار العلوم ندوۃ العلماء''' لکھنؤ، [[:زمرہ:ہندوستان|ہندوستان]] میں واقع ایک اسلامی ادارہ ہے۔ اسے 26 ستمبر 1898ء کو علمائے کرام کی کونسل ندوۃ العلماء نے قائم کیا تھا۔ یہ تعلیمی ادارہ پوری دنیا سے مسلم طلبا کی ایک بڑی تعداد کا مرجع ہے۔ ندوۃ العلماء نے [[حنفی]] غالب جماعت، شافعی اور اہل حدیث مسالک کے علما و طلبا کی ایک بڑی تعداد کو تیار کیا ہے۔ مزید برآں یہ کہ یہ ادارہ خطہ کے ان قلیل معہدوں میں سے ایک ہے، جو مکمل طور پر عربی زبان میں اسلامی علوم کی تعلیم دیتا ہے
<span id="mp-more">[[امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل انڈیا|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[دار العلوم ندوۃ العلماء|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 03:45، 26 نومبر 2023ء

دار العلوم ندوۃ العلماء2 .jpg

دار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ، ہندوستان میں واقع ایک اسلامی ادارہ ہے۔ اسے 26 ستمبر 1898ء کو علمائے کرام کی کونسل ندوۃ العلماء نے قائم کیا تھا۔ یہ تعلیمی ادارہ پوری دنیا سے مسلم طلبا کی ایک بڑی تعداد کا مرجع ہے۔ ندوۃ العلماء نے حنفی غالب جماعت، شافعی اور اہل حدیث مسالک کے علما و طلبا کی ایک بڑی تعداد کو تیار کیا ہے۔ مزید برآں یہ کہ یہ ادارہ خطہ کے ان قلیل معہدوں میں سے ایک ہے، جو مکمل طور پر عربی زبان میں اسلامی علوم کی تعلیم دیتا ہے جاری رہے...