"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ایک ہی صارف کا 18 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:تولد امام حسین 2.jpg|200px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:اخوان المسلمین.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ابو عبداللہ حسین بن علی علیہ السلام''' جن کا لقب سید الشہداء ہے، [[علی ابن ابی طالب|امام علی]] اور حضرت [[فاطمہ سلام اللہ علیہا]] کے دوسرے بیٹے اور شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے تقریباً سات سال [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ سلم]] اور اپنی والدہ  حضرت فاطمہ زہرا  سلام اللہ علیہا کی مبارک زندگی میں گزارے
'''اخوان المسلمین''' جدید دور کی سب سے اہم اسلامی تحریک، عرب دنیا، اسلامی دنیا کے ممالک اور مغرب میں اسلامی برادریوں میں سب سے زیادہ پھیلی ہوئی یہ تحریک مصر میں سیاسی حکومتوں کی مخالفت کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اخوان المسلمون کی بنیاد 1928 میں اسماعیلیہ شہر میں شیخ حسن البنا نے رکھی تھی، خلافت عثمانیہ کے زوال کے چار سال بعد یہ تیزی سے قاہرہ اور پھر بقیہ مصر میں منتقل ہو گئی، جس میں عرب کے بڑے حصے بھی شامل ہیں
<span id="mp-more">[[حسین بن علی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[اخوان المسلمین|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 08:53، 27 اپريل 2024ء

اخوان المسلمین.jpg

اخوان المسلمین جدید دور کی سب سے اہم اسلامی تحریک، عرب دنیا، اسلامی دنیا کے ممالک اور مغرب میں اسلامی برادریوں میں سب سے زیادہ پھیلی ہوئی یہ تحریک مصر میں سیاسی حکومتوں کی مخالفت کرنے والی سب سے بڑی تحریک ہے۔ اخوان المسلمون کی بنیاد 1928 میں اسماعیلیہ شہر میں شیخ حسن البنا نے رکھی تھی، خلافت عثمانیہ کے زوال کے چار سال بعد یہ تیزی سے قاہرہ اور پھر بقیہ مصر میں منتقل ہو گئی، جس میں عرب کے بڑے حصے بھی شامل ہیں جاری رہے...