"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی‌وحدت سے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ولادت حضرت علی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:عبد المجيد الزندانی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''علی بن ابی طالب''' کی پیدائش 13 رجب بروز جمعہ 30 عام الفیل (ہجرت سے 23 سال قبل) مکہ اور خانہ کعبہ کے اندر ہوئی۔ [[شیعہ]] علماء من جملہ شیخ صدوق، سید رضی، شیخ مفید، قطب راوندی، ابن شہراشوب اور بہت سے [[سنی]] علماء جیسے حکیم نیشاابوری، حافظ گنجی شافعی، ابن جوزی حنفی، ابن سباغ مالکی، حلبی اور مسعودی کی نظر میں خانہ کعبہ میں حضرت علیؑ کی ولادت متواتر ہے
'''عبدالمجید الزندانی'''، سیاست دان اور مذہبی مبلغ، [[یمن]] سے تعلق رکھنے والے اور اخوان المسلمون سے وابستہ رہنماؤں میں سے ایک، یمن کی شریعت الایمان یونیورسٹی کے بانی اور مکہ میں [[قرآن]] و سنت میں سائنسی معجزات بین الاقوامی اتھارٹی کے بانی ہیں۔ آپ یمنی اصلاحی گروپ کی کونسل کے چیئرمین اور یمن میں اخوان المسلمون کے سینئر بانیوں میں سے ایک ہیں۔
<span id="mp-more">[[علی ابن ابی طالب|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[عبد المجيد الزندانی|'''جاری رہے...''']]</span>

نسخہ بمطابق 08:49، 27 جنوری 2024ء

عبد المجيد الزندانی.jpg

عبدالمجید الزندانی، سیاست دان اور مذہبی مبلغ، یمن سے تعلق رکھنے والے اور اخوان المسلمون سے وابستہ رہنماؤں میں سے ایک، یمن کی شریعت الایمان یونیورسٹی کے بانی اور مکہ میں قرآن و سنت میں سائنسی معجزات بین الاقوامی اتھارٹی کے بانی ہیں۔ آپ یمنی اصلاحی گروپ کی کونسل کے چیئرمین اور یمن میں اخوان المسلمون کے سینئر بانیوں میں سے ایک ہیں۔ جاری رہے...