سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا

طوفان الاقصی -2.jpg
  • ...طوفان الاقصیٰ 7 اکتوبر 2023 کو، حماس کی قیادت میں فلسطینی مجاہدین نے غزہ کی پٹی سے اسرائیل کے خلاف بڑے پیمانے پر حملے کا آغاز کیا
  • ... معاہدہ اوسلو جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔
  • ... رفح رفح غزہ کی پٹی میں ایک سرحدی شہر اور مصر کے قریب صوبہ رفح کے دارالحکومت کا نام ہے ۔ رفح کراسنگ غزہ کی پٹی کا جنوبی رسائی پوائنٹ ہے۔ رفح کراسنگ مصر کے ساتھ سرحدی مقام پر ہے جسے فلاڈیلفیا لائن بھی کہا جاتا ہے۔