سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا

کنفرانس وحدت اسلامی.jpg

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس ایک ایسی تقریب ہے جو ہر سال عالمی اسمبلی برائے تقریب مذاهب اسلامی کے زیراہتمام اور ہفتہ وحدت کے دوران اسلامی ممالک کی علمی، سیاسی اور سماجی شخصیات کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔ اسلامی دنیا میں باہمی تعاملات کو متحد کرنے کے لیے ٹھوس حکمت عملی اور حل کا حصول اس کانفرنس کے اہم ترین مقاصد میں سے ایک ہے۔ جاری رہے...