"سانچہ:صفحۂ اول/دوسرا اسلامی دنیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(3 صارفین 77 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:شب قدر.jpg|175px|بدون_چوکھٹا|بائیں|(لیلۃ القدر) شب قدر]]
[[فائل:نصر من الله.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|وسط]]
* ... '''[[ذوالقعدہ]]''' ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔
* ...  28 اکتوبر 2023ء کو '''[[غزہ کی پٹی]]''' پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔


'''لیلۃ القدر''' یا شب قدر اسلامی مہینے [[رمضان]] کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں سے ایک رات جس کے بارے میں [[قرآن کریم]] میں سورہ قدر کے نام سے ایک سورت بھی نازل ہوئی ہے۔ اس رات میں عبادت کرنے کی بہت فضیلت اور تاکید آئی ہے۔ قرآن مجید میں اس رات کی عبادت کو ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا گیا ہے۔ اس حساب سے اس رات کی عبادت 83 سال اور 4 مہینے بنتی ہے۔ یہ دقیق نہیں معلوم کہ شب قدر کون سی رات ہے، لیکن بہت ساری [[احادیث]] کے مطابق یہ بات یقینی ہے کہ شب قدر ماہ مبارک رمضان میں واقع ہے اور زیادہ احتمال دیا جاتا ہے کہ رمضان کی انیس، اکیس یا تئیسویں رات میں سے ایک شب قدر ہے۔ [[شیعہ]] رمضان المبارک کی تئیسویں رات جبکہ اہل سنت رمضان کی ستائیسویں رات پر زیاده زور دیتے ہیں۔ بعض روایات کے مطابق پندرہ [[شعبان]] کی رات شب قدر ہے۔
* ... 6 مئی 2024ء کو '''[[رفح]]''' پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔
 
شیعہ [[چودہ معصومین]] کی پیروی کرتے ہوئے ان تینوں راتوں کو شب بیداری یعنی جاگ کر عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔ شیعہ منابع میں شب قدر کے اعمال کے عنوان سے بعض مخصوص اعمال جن میں مأثور اور غیر مأثور دعائیں، نمازیں اور دیگر مراسم جیسے قرآن سر پر اٹھانا وغیره شامل ہیں۔ اسکے علاوہ رمضان کی انیسوں اور اکیسویں رات [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]] کے زخمی اور شہید ہونے کی مناسبت سے مجالس عزاداری بھی شب قدر کے اعمال میں اضافہ ہوتی ہیں
 
<span class="mp-more">
[[(لیلۃ القدر) شب قدر|'''جاری رہے...''']]
</span>

حالیہ نسخہ بمطابق 10:15، 7 مئی 2024ء

نصر من الله.jpg
  • ... ذوالقعدہ ہجری کیلنڈر کا گیارہواں اور چار حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔ "ذی" کے معنی "مالک" و "صاحب" کے اور "القعدہ" کے معنی "بیٹھنے" کے ہیں۔
  • ... 28 اکتوبر 2023ء کو غزہ کی پٹی پر اسرائیل کا زمینی حملہ۔
  • ... 6 مئی 2024ء کو رفح پر اسرائیل کا ہوائی حملہ۔