زمرہ:چودہ معصومین

نظرثانی بتاریخ 08:56، 17 جولائی 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''چودہ معصومین''' سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

چودہ معصومین سے مراد وہ ہستیاں ہیں جن کے بارے میں شیعہ معتقد ہیں کہ یہ ہستیاں کسی بھی گناہ یا غلطی سے مبرا اور منزّہ ہیں۔ ان ہستیوں میں پیغمبر اکرم سمیت آپ کی اہل بیت میں سے 13 شخصیتیں یعنی آپ کی بیٹی حضرت زہراؑاور شیعوں کے بارہ امامؑ شامل ہیں۔