"ذوالفقار احمد نقشبندی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 22: سطر 22:
== سوانح حیات ==
== سوانح حیات ==
ذوالفقار نقشبندی کی پیدائش 1953ء کو صوبہ پنجاب پاکستان کے شہر جھنگ میں ایک کھرل خاندان میں ہوئی، ان کے والدین نہایت دین دار اور عبادت گزار تھے، گھر میں نماز ، تلاوت کا بڑا اہتمام تھا، یہاں تک کہ تہجد کی بھی پابندی ہوتی تھی، اپنی والدہ محترمہ کے بارے میں لکھتے ہیں :

والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ  تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا
والدہ ماجدہ بھی پابند صوم و صلوٰۃ  تھیں، راقم جب تین برس کی عمر کا تھا تو رات کے آخری پہر میں والدہ صاحبہ کو بستر میں موجود نہ پا کر اٹھ بیٹھتا <ref>[https://www.sadaewaqt.com/2018/12/blog-post%20783.html?m=1 پیر ذوالفقار احمد نقشبندی۔مختصر و جامع سوانح حیات] www.sadaewaqt.com</ref>

== تعلیم ==
== تعلیم ==