دار العلوم حقانیہ

نظرثانی بتاریخ 06:10، 15 اکتوبر 2023ء از Mahdipor (تبادلۂ خیال | شراکتیں) 250px|تصغیر|بائیں '''دار العلوم حقانیہ''' ایک مسلم دینی درسگاہ ہے جو اکوڑہ خٹک،ضلع نوشہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بنیادی طور پر اہل سنت دیوبندی مکتب فکر کا مدرسہ ہے جو دار العلوم دیوبند کے خطوط پر قائ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

دار العلوم حقانیہ ایک مسلم دینی درسگاہ ہے جو اکوڑہ خٹک،ضلع نوشہرہ، خیبر پختونخوا، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ بنیادی طور پر اہل سنت دیوبندی مکتب فکر کا مدرسہ ہے جو دار العلوم دیوبند کے خطوط پر قائم ہے۔

دارالعلوم حقانیه.jpg