حماس

ویکی‌وحدت سے
حماس
حماس.png
پارٹی کا نامحماس (حرکۃ المقاومۃ الاسلامی)
بانی پارٹیاحمد یاسین، عبد العزیز رنتیسی
پارٹی رہنماخالد مشعل
مقاصد و مبانی
  • فلسطین کا دفاع

حماس یا تحریک مزاحمت اسلامیہ (عربی: حرکۃ المقاومۃ الاسلامی ) فلسطین کی سب سے بڑی اسلامی تنظیم ہے ، جس کی بنیاد 1987 میں شیخ احمد یاسین نے رکھی۔ شہر میں حماس کے قیام کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ہونی والی ایک ریلی میں چالیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی تھی۔