"حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:
== حضرت معصومہ کی وفات ==
== حضرت معصومہ کی وفات ==
ماہ ربیع الثانی کی 10 تاریخ کو حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کا یوم وفات ہے۔ اپنے بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام کی ایران آمد کے ایک سال بعد حضرت معصومہ اپنے کچھ بھائیوں اور بہنوں اور کچھ دوسرے رشتہ داروں کے ساتھ امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے لیے ایران میں داخل ہوئیں۔

جعفر مرتضیٰ عاملی لکھتے ہیں: "حضرت معصومہؑ 22 افراد کے قافلے کے ساتھ ایران کے لیے روانہ ہوئیں جو علویوں اور امام رضا علیہ السلام کے بھائیوں پر مشتمل تھا تاکہ اس امام ہمام سے ملاقات کر سکے۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:حضرت معصومه]]
[[fa:حضرت معصومه]]