"حسن البنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم

سطر 25: سطر 25:
کم سنی میں ہی کچھ ایسے واقعات وقوع پذیر ہوئے جن سے ان کی خدا ترسی ظاہر ہوتی ہے۔محلے کی مساجد میں نمازیوں کی تعداد متاثر ہوتی تھی یہ صورتِ حال دیکھ کرحسن البنّا قبلِ فجر اٹھتے اور محلے کے ہر گھر پر دستک دیتے اس طرح کم سن کی ان مشقتوں کو دیکھ کر لوگوں کا ضمیر جاگ اٹھا اور مساجد میں نمازیوں کی تعداد خراماں خراماں بڑھنے لگی ۔حسن البنّا دینی و عصری علوم میں بخوبی دلچسپی رکھتے تھے ۔ٹیچرزٹریننگ اسکول سے عصری تعلیم حاصل کرتے ہوئے آپ نے اپنے اسکول میں اول اور پورے مصر میں پانچواں مقام حاصل کیا۔  

== تعلیم ==
== تعلیم ==
حسن البنا نے آٹھ سے بارہ سال کی عمر تک رشاد اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ 1920 میں انہیں دارالمعلمین دامنہور منتقل کردیا گیا، جہاں انہوں نے چودہ سال کی عمر سے پہلے قرآن پاک کا ایک بڑا حصہ حفظ کرلیا، اور پھر محمودیہ میں داخل ہوئے۔ -جامع درس گاہ. پریپریٹری کالج آف ٹیچرز میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سولہ سال کی عمر میں دارالعلوم میں پڑھنے کے لیے قاہرہ چلے گئے جس کی بنیاد محمد عبدہ نے رکھی تھی۔
حسن البنا نے آٹھ سے بارہ سال کی عمر تک رشاد اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ 1920 میں انہیں دارالمعلمین دامنہور منتقل کردیا گیا، جہاں انہوں نے چودہ سال کی عمر سے پہلے قرآن پاک کا ایک بڑا حصہ حفظ کرلیا، اور پھر محمودیہ میں داخل ہوئے۔ -جامع درس گاہ. پرائمری کالج آف ٹیچرز میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سولہ سال کی عمر میں دارالعلوم میں پڑھنے کے لیے قاہرہ چلے گئے جس کی بنیاد محمد عبدہ نے رکھی تھی۔
== اخوان المسلمین کا قیام ==
== اخوان المسلمین کا قیام ==
دہی علاقوں کی نسبت شہروں میں زیادہ اخلاقی انحطاط اور برائیاں ہوتی ہیں۔ شہر قاہر کی  بھی یہی صورت حال تھی۔ البنا جب اپنے گاؤں سے شہر قاہرہ پہنچے تو اس شہر کے غیر اسلامی اور دینی رحجانات نے ان کو پریشان کیا۔ حسن البنا  نے مشاہدہ کیا کہ مصر کو یورپ بنایا جا رہا ہے اور فرعوں کے دور کی طرف پلٹنے کی دعوت دی رہی ہے۔ آپ نے سوچا اگر علماء دین صرف امر بالمعروف اور نہی از منکر کرتے رہے لیکن ان برائیوں کی روک تھام کے لیے کوئی منظم تنظیم اور تحریک نہ ہو تو کوئی خاص نتیجہ نہیں دے گا۔آپ کی باتیں لوگوں کے دلوں پر گھر کر گئی،اس طرح چھ مزدور پیشہ با ہمت افراد کے ساتھ مارچ 1928 میں آپ نے مشرقی وسطی  کا نقشہ بدل دینے والی تحریک اخوان المسلمون کی بنیاد ڈالی۔ان کی اس تنظیم کے خلاف بہت سے فتنے کھڑے ہوے لیکن صبر ،ضبطِ نفس اور اچھے کردار جیسے ہتھیاروں سے لیس حسن البنّا نے چومکھی لڑائی لڑی۔ 1933ء کو صدر دفتر اسماعیلیہ سے قاہرہ منتقل ہوا <ref>انور الجندی، امام حسن البنا، ترجمہ، مصطفی اربابی، نشر احسان، 1389ش، ص71۔</ref>۔

confirmed
821

ترامیم