confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
حسن البنا نے آٹھ سے بارہ سال کی عمر تک رشاد اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ 1920 میں انہیں دارالمعلمین دامنہور منتقل کردیا گیا، جہاں انہوں نے چودہ سال کی عمر سے پہلے قرآن پاک کا ایک بڑا حصہ حفظ کرلیا، اور پھر محمودیہ میں داخل ہوئے۔ -جامع درس گاہ. پرائمری کالج آف ٹیچرز میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سولہ سال کی عمر میں دارالعلوم میں پڑھنے کے لیے قاہرہ چلے گئے جس کی بنیاد محمد عبدہ نے رکھی تھی۔ | حسن البنا نے آٹھ سے بارہ سال کی عمر تک رشاد اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ 1920 میں انہیں دارالمعلمین دامنہور منتقل کردیا گیا، جہاں انہوں نے چودہ سال کی عمر سے پہلے قرآن پاک کا ایک بڑا حصہ حفظ کرلیا، اور پھر محمودیہ میں داخل ہوئے۔ -جامع درس گاہ. پرائمری کالج آف ٹیچرز میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ سولہ سال کی عمر میں دارالعلوم میں پڑھنے کے لیے قاہرہ چلے گئے جس کی بنیاد محمد عبدہ نے رکھی تھی۔ | ||
== اخوان المسلمین کا قیام == | == اخوان المسلمین کا قیام == | ||
دہی علاقوں کی نسبت شہروں میں زیادہ اخلاقی انحطاط اور برائیاں ہوتی ہیں۔ شہر | دہی علاقوں کی نسبت شہروں میں زیادہ اخلاقی انحطاط اور برائیاں ہوتی ہیں۔ شہر قاہرہ کی بھی یہی صورت حال تھی۔ البنا جب اپنے گاؤں سے شہر قاہرہ پہنچے تو اس شہر کے غیر اسلامی اور غیر دینی رحجانات نے ان کو پریشان کیا۔ حسن البنا نے مشاہدہ کیا کہ مصر کو یورپ بنایا جا رہا ہے اور فرعون کے دور کی طرف پلٹنے کی دعوت دی جا رہی ہے۔ آپ نے سوچا اگر علمائےبدین صرف امر بالمعروف اور نہی از منکر کرتے رہے لیکن ان برائیوں کی روک تھام کے لیے کوئی منظم تنظیم اور تحریک نہ ہو تو کوئی خاص نتیجہ نہیں دے گا۔آپ کی باتیں لوگوں کے دلوں پر گھر کر گئیں،اس طرح چھ مزدور پیشہ با ہمت افراد کے ساتھ مارچ 1928 میں آپ نے مشرق وسطی کا نقشہ بدل دینے والی تحریک اخوان المسلمون کی بنیاد ڈالی۔ان کی اس تنظیم کے خلاف بہت سے فتنے کھڑے ہوے لیکن صبر ،ضبطِ نفس اور اچھے کردار جیسے ہتھیاروں سے لیس حسن البنّا نے مسلسل لڑائی لڑی۔ 1933ء کو صدر دفتر اسماعیلیہ سے قاہرہ منتقل ہوا <ref>انور الجندی، امام حسن البنا، ترجمہ، مصطفی اربابی، نشر احسان، 1389ش، ص71۔</ref>۔ | ||
== اخوان المسلمین کے اغراض و مقاصد == | == اخوان المسلمین کے اغراض و مقاصد == | ||
حسن البنا نے اپنی تنظیم کی بنیاد ان اہم اصولوں پر رکھا تھا: | حسن البنا نے اپنی تنظیم کی بنیاد ان اہم اصولوں پر رکھا تھا: |