"تحریک منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، غلمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے [[طاهر القادری|طاہر القادری]] کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، علمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے [[طاهر القادری|طاہر القادری]] کے زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔
==قیام کا مقصد==
==قیام کا مقصد==
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے۔کا
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی اور روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے
* امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معا‎شرتی زندگی میں موجود تمام موانعات کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔
* امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معا‎شرتی زندگی میں موجود تمام رکاوٹوں  کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔
* امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بھر کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref>
* امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بن کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref>


==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف==
==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف==
سطر 14: سطر 14:
* اطاعت الہی  
* اطاعت الہی  
* عبادت الہی
* عبادت الہی
===  ربط رسالت کی دعوت ===  
=== رسالت کے ساتھ تعلق کی دعوت ===  
ربط رسالت کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں۔
رسالت کے ساتھ تعلق کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں:
* عشق [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول(ص)]]
* عشق [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول(ص)]]
* اتباع رسول(ص)
* اتباع رسول(ص)
* ادب و تعظیم رسول(ص)
* ادب و تعظیم رسول(ص)
* معرفت مقام رسول(ص)
* معرفت مقام رسول(ص)
* نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>۔
* نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>


=== رجوع الی القرآن کی دعوت ===
=== رجوع الی القرآن کی دعوت ===
سطر 32: سطر 32:
=== اتحاد امت کی دعوت ===
=== اتحاد امت کی دعوت ===
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
* تحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔
* اتحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔
* امت مسلمہ کے تشخص کا فروغ ہو۔
* امت مسلمہ کے تشخص کا فروغ ہو۔
* امت کے اجتماعی مفادات کا تحفظ ہو۔
* امت کے اجتماعی مفادات کا تحفظ ہو۔
confirmed
821

ترامیم