"تحریک منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

 
(3 صارفین 8 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور مسلمانوں کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، غلمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے محمد طاہر القادری کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔
[[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، علمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے [[طاهر القادری|طاہر القادری]] کے زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔
==قیام کا مقصد==
==قیام کا مقصد==
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے۔کا
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی اور روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے
* امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معا‎شرتی زندگی میں موجود تمام موانعات کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔
* امت مسلمہ کی سیاسی و اقتصادی اور سماجی و معا‎شرتی زندگی میں موجود تمام رکاوٹوں  کا تدارک کرکے ملت اسلامیہ کو اقوام عالم کی صف میں باعزت مقام دلادے۔
* امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بھر کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref>
* امت مسلمہ کے منتشر وسائل اور متفرق طبقات کو عالمی سطح پر ایک موثر وحدت میں اس طرح منسلک کردے کہ پورا عالم اسلام کامن ویلتھ (اسلامی دولت مشترکہ) کی صورت میں نقشہ عالم پر ایک عظیم قوت بن کر ابھر سکے<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص12۔</ref>


==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف==
==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف==
=== تعلق باللہ کی دعوت ===
=== تعلق باللہ کی دعوت ===
تعلق باللہ کی بحالی کے پانچ اہم تقاضے ہیں۔
تعلق باللہ کی بحالی کے پانچ اہم تقاضے ہیں۔
* ذکر الہی
* ذکر الہی
سطر 12: سطر 13:
* خشیت الہی  
* خشیت الہی  
* اطاعت الہی  
* اطاعت الہی  
* عبادت الہی۔
* عبادت الہی
=== 2۔ ربط رسالت کی دعوت۔ ===  
=== رسالت کے ساتھ تعلق  کی دعوت ===  
ربط رسالت کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں۔
رسالت کے ساتھ تعلق کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں:
* عشق رسول(ص)
* عشق [[رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم|رسول(ص)]]
* اتباع رسول(ص)
* اتباع رسول(ص)
* ادب و تعظیم رسول(ص)
* ادب و تعظیم رسول(ص)
* معرفت مقام رسول(ص)
* معرفت مقام رسول(ص)
* نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>۔
* نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>
=== رجوع الی القرآن کی دعوت ===
 
رجوع الی القرآن کے لئے پانچ تقاضے ہیں۔
=== رجوع الی القرآن کی دعوت ===
رجوع الی [[القرآن]] کے لئے پانچ تقاضے ہیں۔
* قرآن مجید سے محبت پر مبنی تعلق قائم کیا جاۓ۔
* قرآن مجید سے محبت پر مبنی تعلق قائم کیا جاۓ۔
* قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کیا جائے۔
* قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت کیا جائے۔
سطر 27: سطر 29:
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس پر عمل کیا جائے۔
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس پر عمل کیا جائے۔
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔
=== اتحاد امت کی دعوت ===
 
=== اتحاد امت کی دعوت ===
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
* تحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔
* اتحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔
* امت مسلمہ کے تشخص کا فروغ ہو۔
* امت مسلمہ کے تشخص کا فروغ ہو۔
* امت کے اجتماعی مفادات کا تحفظ ہو۔
* امت کے اجتماعی مفادات کا تحفظ ہو۔
* داخلی اور خارجی حملوں کا تدارک ہو۔
* داخلی اور خارجی حملوں کا تدارک ہو۔
* عالمگیر دعوت کا احیاء ہو۔
* عالمگیر دعوت کا احیاء ہو۔
=== غلبہ دین حق کی بحالی کی دعوت ===
=== غلبہ دین حق کی بحالی کی دعوت ===
اس وقت امت جس زوال کا شکار ہے وہ کلی اور ہمہ گیر نوعیت کا ہے۔ اس زوال کا خاتمہ ایک ہمہ گیر اور انقلابی جد و جہد کے بغیر ممکن نہیں۔ غلبہ دین کی بحالی کا واحد راستہ مصطفوی [[انقلاب]] ہے۔
اس وقت امت جس زوال کا شکار ہے وہ کلی اور ہمہ گیر نوعیت کا ہے۔ اس زوال کا خاتمہ ایک ہمہ گیر اور انقلابی جد و جہد کے بغیر ممکن نہیں۔ غلبہ دین کی بحالی کا واحد راستہ مصطفوی [[انقلاب]] ہے۔
== منہاج القرآن کا قومی اور بین الاقوامی سطح پر تقاضے ==
== منہاج القرآن کا قومی اور بین الاقوامی سطح پر تقاضے ==
سطر 74: سطر 77:


[[زمرہ:پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان]]
[[fa:منهاج القرآن]]
confirmed
821

ترامیم