"تحریک منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 28: سطر 28:
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔
=== 4۔ اتحاد امت کی دعوت ===
=== 4۔ اتحاد امت کی دعوت ===
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔
* تحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔
* امت مسلمہ کے تشخص کا فروغ ہو۔
* امت کے اجتماعی مفادات کا تحفظ ہو۔
* داخلی اور خارجی حملوں کا تدارک ہو۔
* عالمگیر دعوت کا احیاء ہو۔
=== غلبہ دین حق کی بحالی کی دعوت ہے۔
اس وقت امت جس زوال کا شکار ہے وہ کلی اور ہمہ گیر نوعیت کا ہے۔ اس زوال کا خاتمہ ایک ہمہ گیر اور انقلابی جد و جہد کے بغیر ممکن نہیں۔ غلبہ دین کی بحالی کا واحد راستہ مصطفوی [[انقلاب]] ہے۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,392

ترامیم