"بہائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:

== اعلان ظہور ==
== اعلان ظہور ==
سید علی محمد باب نے ۲۳ مئی ۱۸۳ء کی شام جب سورج کو غروب ہوئے دو گھنٹے گیارہ منٹ ہوئے تھے کہ سید علی محمد نے ملا حسین بشروئی کے سامنے [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] اور قائم آل محمد ہونے کا دعوی کیا یہ اعلان خفی  تھا جو اس نے اپنے گھر میں کیا۔ چند ماہ بعد وہ حج کو گئے جہاں اعلان کیا اس مسال حج اکبر تھا حاجی مکہ میں آئے ہوئے تھے باب نے خانہ کعبہ کے دروازے کی کنڈی کو تھام کر تین مرتبہ بلند آواز میں اعلان کیا" اے لوگوں میں وہی قائم (مہدی ) ہوں جس کے تم منتظر ہو اور کہا میں ایک عظیم الشان ظہور یعنی ظہور اعظم الہی مسیح موعود کا پیشرو اور مبشر ہوں جو ابھی پردہ جلال میں مخفی ہے باب ( سید علی محمد ) ایران کے شہر شیراز کے خانوادہ سادات کے نجیب الطرفین فرزند تھے اور باب اپنا سلسلہ نسب نامہ نواسہ رسول [[حسین بن علی|حضرت امام حسین]] سے ملاتے ہیں اعلان ظہور کے وقت  باب کی عمر پچیس سال کے قریب تھی اس وقت باب پر ایمان لائے والے پہلے اٹھارہ شاگرد اور خود باب انیسویں تھے یہ اتھارہ شاگرد حروف حئی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان تمام اولین کو حروف حئی کا لقب دیا  باب (سید علی محمد ) نے حروف حئی کو اعلان ظہور کی خاطر مختلف علاقوں کی طرف روانہ کیا بہت سے لوگ ایمان لے آئے ۔ باب کی تعلیمات کی چند کتابوں کے مجموعہ ہیں جن کا نام (بیآن) رکھا گیا ہے اس کی تعلیم کا خاص موضوع یہ تھا کہ خدا تک کسی کی رسائی نہیں ہو سکتی انسان صرف کسی مقرر کئے ہوئے درمیانی کے ذریعہ خدا تک باریابی حاصل کر سکتا ہے۔
سید علی محمد باب نے ۲۳ مئی ۱۸۳ء کی شام جب سورج کو غروب ہوئے دو گھنٹے گیارہ منٹ ہوئے تھے کہ سید علی محمد نے ملا حسین بشروئی کے سامنے [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] اور قائم آل محمد ہونے کا دعوی کیا یہ اعلان خفی  تھا جو اس نے اپنے گھر میں کیا۔ چند ماہ بعد وہ حج کو گئے جہاں اعلان کیا اس مسال حج اکبر تھا حاجی مکہ میں آئے ہوئے تھے باب نے خانہ کعبہ کے دروازے کی کنڈی کو تھام کر تین مرتبہ بلند آواز میں اعلان کیا" اے لوگوں میں وہی قائم (مہدی ) ہوں جس کے تم منتظر ہو اور کہا میں ایک عظیم الشان ظہور یعنی ظہور اعظم الہی مسیح موعود کا پیشرو اور مبشر ہوں جو ابھی پردہ جلال میں مخفی ہے باب ( سید علی محمد ) ایران کے شہر شیراز کے خانوادہ سادات کے نجیب الطرفین فرزند تھے اور باب اپنا سلسلہ نسب نامہ نواسہ رسول [[حسین بن علی|حضرت امام حسین]] سے ملاتے ہیں اعلان ظہور کے وقت  باب کی عمر پچیس سال کے قریب تھی اس وقت باب پر ایمان لائے والے پہلے اٹھارہ شاگرد اور خود باب انیسویں تھے یہ اتھارہ شاگرد حروف حئی کے نام سے مشہور ہوئے۔ ان تمام اولین کو حروف حئی کا لقب دیا  باب (سید علی محمد ) نے حروف حئی کو اعلان ظہور کی خاطر مختلف علاقوں کی طرف روانہ کیا بہت سے لوگ ایمان لے آئے ۔ باب کی تعلیمات کی چند کتابوں کے مجموعہ ہیں جن کا نام (بیآن) رکھا گیا ہے اس کی تعلیم کا خاص موضوع یہ تھا کہ خدا تک کسی کی رسائی نہیں ہو سکتی انسان صرف کسی مقرر کئے ہوئے درمیانی کے ذریعہ خدا تک باریابی حاصل کر سکتا ہے
== نظریہ ==
== نظریہ ==
جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے سے پہلے حضرت یوحنا نے بشارت دی تھی کہ میرے بعد حضرت عیسی آنے والے ہیں اسی طرح بہائی نظریہ یہ ہے کہ سید علی محمد (باب) نے اپنے بعد آنے والے بہاء اللہ کی بشارت دی ۔ ح باب اور بہاء اللہ کی اگرچہ اس دنیا میں کبھی بالمشافہ ملاقات نہ ہو سکی لیکن باب نے  بہاء اللہ کی آمد کے لئے راہ ہموار کی اور  بہاء اللہ کے ظہور کی بشارت دی ۔ البتہ  بہاء اللہ باب پر ایمان لائے اور ان کے امر کی تبلیغ کرتے رہے۔  بہاء اللہ نے اور یا نوپل (بغداد) میں قیام کے دوران اعلان ظہور کیا بابیوں کی غالب اکثریت بہاء اللہ پر ایمان لے آئی جو ہابی بہاء اللہ پر ایمان لے آئے اب وہ بابی کی بجائے بہائی کہلانے لگے اور اڈریا نوپل کے عام باشندے، علماء عمائدین شہر بہاء اللہ کے گرویدہ ہو گئے۔ یادر ہے کہ بہاء اللہ کو ایران سے عراق پھر ترکی اور پھر ارض اقدس فسلطین جلا وطن کیا گیا تھا۔
جس طرح حضرت عیسی علیہ السلام کے آنے سے پہلے حضرت یوحنا نے بشارت دی تھی کہ میرے بعد حضرت عیسی آنے والے ہیں اسی طرح بہائی نظریہ یہ ہے کہ سید علی محمد (باب) نے اپنے بعد آنے والے بہاء اللہ کی بشارت دی ۔ ح باب اور بہاء اللہ کی اگرچہ اس دنیا میں کبھی بالمشافہ ملاقات نہ ہو سکی لیکن باب نے  بہاء اللہ کی آمد کے لئے راہ ہموار کی اور  بہاء اللہ کے ظہور کی بشارت دی ۔ البتہ  بہاء اللہ باب پر ایمان لائے اور ان کے امر کی تبلیغ کرتے رہے۔  بہاء اللہ نے اور یا نوپل (بغداد) میں قیام کے دوران اعلان ظہور کیا بابیوں کی غالب اکثریت بہاء اللہ پر ایمان لے آئی جو ہابی بہاء اللہ پر ایمان لے آئے اب وہ بابی کی بجائے بہائی کہلانے لگے اور اڈریا نوپل کے عام باشندے، علماء عمائدین شہر بہاء اللہ کے گرویدہ ہو گئے۔ یادر ہے کہ بہاء اللہ کو ایران سے عراق پھر ترکی اور پھر ارض اقدس فسلطین جلا وطن کیا گیا تھا <ref>صلوۃ محفن روحانی ملی بائیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر ہ</ref>۔
== باب کی وفات ==
== باب کی وفات ==
ستمبر ۱۸۸۸ء میں محمد شاہ قاچار وفات پا گیا اور پھر اُس کا بیٹا ناصر الدین شاہ قاچار تخت نشین ہوا مرز اتقی خان نے باب کو قتل کر کے باہیوں کو ختم کرنے کی کوشش کی باب کو ۹ جولائی ۱۸۵۰ء کو تبریز میں سات سو پچاس گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا سید علی محمد (باب) کے ماننے والوں کو ہابی کہتے تھے۔ بہائی فرقہ ایران سے شروع ہوا اور اس فرقہ کے بانی کا نام حضرت سید علی محمد باب ہے ان کے یوم موعود سے مراد ۲۳ مئی ۱۸۴۴ ء ہے اس دن باپ نے اعلان ماموریت کیا۔

۲۱ اپریل ۱۸۶۳ء کے دن  بہاء اللہ نے بغداد میں اعلان مظہریت کیا  بہاء اللہ کے دور کو یوم الموعود کہا گیا ہے ۔ یوم الموجود کو مسکرت میں یک کہا جاتا ہے یعنی است یک ( سنہری دور ) بہاء اللہ کے اعلان ماموریت کے وقت جو مذاہب دُنیا میں موجود تھے اُن کے پیروکار آئے دن آپس میں لڑتے رہتے تھے۔ لیکن بہاء اللہ نے سارے مذاہب کے لوگوں کو امر بہائی میں جمع کرکے وحدت و محبت کا پرچم بلند کر دیا۔ اس فرقہ بہائی میں [[مسلمان|مسلمان،]] یہودی، صابی، عیسائی، زرتشی اور ہندوؤں کو ایک ہونے کا درس دیا گیا ہے۔ بہائی فرقہ کا عقیدہ ہے کہ جب دنیا میں بحران اور قوموں میں فساد پیدا ہوتا ہے تو خدا اوشنو ( ہندوؤں کی اصطلاح میں ) کا روپ دھار کر ظہور کرتا ہے اور فساد و بربادی کو ختم کر دیتا ہے۔ بہائی عقیدہ کے مطابق بہاء اللہ کے ظہور کے بارے میں تو رات میں سے بشاراتین پیش کی گئی ہیں۔ بہاء اللہ تو رات ( یرمیاہ ۳:۹) کے مطابق پیدا ہوئے " جو لوگ تاریکی میں چلتے تھے انہوں نے بڑی روشنی دیکھی جو موت کے سایہ کے ملک میں رہتے تھے ان پر پر نور چمکا اس آیت کی روشنی میں نور سے مراد  بہاء اللہ کی ذات ہے۔

[[قرآن]] سے بہاء اللہ اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں پہلے تو رات سے ثابت کیا تھا قرآن کی سورۃ الاسرا آیت 71 پیش کرتے ہیں۔ یہ وہ دن ہو گا جب ہم تمام لوگوں کو ان کے ایک عظیم امام کے ذریعے دعوت حق دیں گے۔ بہائی ثابت کرتے ہیں کہ ان آیات مبارکہ کی رو سے بخوبی ثابت ہو جاتا ہے کہ بہاء اللہ ہی وہ ہیں جس  نے ظہور ہو کر تمام اقوام عالم اور قبائل جہان کو ایک کلمہ توحید پر جمع کر دیا اب سارے مذاہب عالم گیر امر بہائی میں متحد ہو رہے ہیں۔
[[قرآن]] سے بہاء اللہ اپنے آپ کو ثابت کرتے ہیں پہلے تو رات سے ثابت کیا تھا قرآن کی سورۃ الاسرا آیت 71 پیش کرتے ہیں۔ یہ وہ دن ہو گا جب ہم تمام لوگوں کو ان کے ایک عظیم امام کے ذریعے دعوت حق دیں گے۔ بہائی ثابت کرتے ہیں کہ ان آیات مبارکہ کی رو سے بخوبی ثابت ہو جاتا ہے کہ بہاء اللہ ہی وہ ہیں جس  نے ظہور ہو کر تمام اقوام عالم اور قبائل جہان کو ایک کلمہ توحید پر جمع کر دیا اب سارے مذاہب عالم گیر امر بہائی میں متحد ہو رہے ہیں <ref>سوانح حضرت بیا اللہ ترجمہ ارتضی حسین ملتی بیائیاں پاکستان بھائی بال کراچی نمبر5</ref>۔
== بہاء نام ==  
== بہاء نام ==  
عربی زبان میں بہاء اللہ کا ترجمہ خدا کا جلال ہے بہاء اللہ نام میں اسم اعظم پوشیدہ ہے بہاء اللہ نے اس کی تصدیق کی ہے کہ اسم اعظم بہار ہے۔ لفظ بہاء کے مشتقات بھی اسم اعظم شمار ہوتے ہیں اسم اعظم بہاء اللہ کا نام ہے۔ یا بھا انہی ایک استقبالیہ کلمہ ہے جس کا مطلب ہے " اے نور انوار " " اللہ انہی اے سب سے زیادہ نور والے خدا۔ ان دونوں کی نسبت بہا اللہ سے ہے اسم اعظم کا مطلب یہ ہے کہ  بہاء اللہ خدا کے اسم اعظم میں ظہور فرما ہوئے ہیں یا دوسرے لفظوں میں آپ ظہور اعظم الہی ہیں۔ جس کے دور میں دنیا میں امن وامان صحیح طور پر  

قائم ہو گا یہ اعلان لاثانی اور بے نظیر ہے  
قائم ہو گا یہ اعلان لاثانی اور بے نظیر ہے <ref>دین بہائی، تالیف سیدمحمد علی شاہ بلتی بہائیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر ۵</ref>۔
== بہاء اللہ ==
== بہاء اللہ ==
بہاء اللہ ۱۲ نومبر ۱۸۱۷ء کو طہران میں پیدا ہوئے بہاء اللہ کا ذاتی نام میرزا حسین علی تھا بعد میں بہاء اللہ کے آسمانی لقب سے مشہور ہوئے۔ بہا اللہ کا آسمانی لقب باب نے عطا کیا تھا بہاء اللہ مرزا مہاتی نوری کے سب سے بڑے بیٹے تھے۔ معروف بہ مرزا بزرگ وزیر نوری ایران کے قدیم شاہی خاندان ( کیانی ) سے تعلق رکھتے تھے۔ بہاء اللہ کا آبائی وطن نور

تھا اپنا سلسلہ نسب ابراہیم سے ملاتے ہیں۔  سارہ کے مرنے کے بعد ابراہیم نے ایک اور شادی کی ابراہیم کی تیسری بیوی کا نام قطورہ تھا اور قطورہ کی چھ اولادیں تھیں اور بہاء اللہ قطورہ سے اپنا نسب نامہ ملاتے ہیں۔ بہائی علی محمد باب کا سلسلہ نسب حضرت اسماعیل سے ملاتے ہیں اور بہا اللہ کا سلسلہ نسب قطورہ کی اولاد سے انکا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی باب اور بہا اللہ کو مامور فرما کر حضرت ابراہیم سے باندھا ہوا عہد پورا کر دیا۔  بہاء اللہ دو سال تک سلیمانیہ کے پہاڑوں میں عبادت وریاضت غور فکر اور راز و نیاز میں محور ہے۔ دو سال بعد جب بہاء اللہ بغداد تشریف لائے تو بائی جمعیت کی امیدیں روشن ہو گئیں۔ بہاء اللہ نے انفرادی زندگی کے متعلق جو تعلیمات دی ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ محض ایمان لانا کسی شخص کو بہائی نہیں بنا دیتا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر خدائی اوصاف پیدا کرے۔
تھا اپنا سلسلہ نسب ابراہیم سے ملاتے ہیں۔  سارہ کے مرنے کے بعد ابراہیم نے ایک اور شادی کی ابراہیم کی تیسری بیوی کا نام قطورہ تھا اور قطورہ کی چھ اولادیں تھیں اور بہاء اللہ قطورہ سے اپنا نسب نامہ ملاتے ہیں۔ بہائی علی محمد باب کا سلسلہ نسب حضرت اسماعیل سے ملاتے ہیں اور بہا اللہ کا سلسلہ نسب قطورہ کی اولاد سے انکا عقیدہ یہ ہے کہ اللہ تعالی باب اور بہا اللہ کو مامور فرما کر حضرت ابراہیم سے باندھا ہوا عہد پورا کر دیا۔  بہاء اللہ دو سال تک سلیمانیہ کے پہاڑوں میں عبادت وریاضت غور فکر اور راز و نیاز میں محور ہے۔ دو سال بعد جب بہاء اللہ بغداد تشریف لائے تو بائی جمعیت کی امیدیں روشن ہو گئیں۔ بہاء اللہ نے انفرادی زندگی کے متعلق جو تعلیمات دی ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے کہ محض ایمان لانا کسی شخص کو بہائی نہیں بنا دیتا اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ اپنے اندر خدائی اوصاف پیدا کرے <ref>مولانا قمر احمد عثمانی، ہماری مذہبی جماعتوں کا فکری جائز، ادارہ نظر اسلامی، گارڈن ایسٹ کراچی نمبر3</ref>۔
== صعود مبارک ==
== صعود مبارک ==
بہاء اللہ نے اپنی زندگی کے آخری دن سادگی اور سنجیدگی سے گزارے ۲۹ مئی ۱۸۹۲ ء کو ۷۵ سال کی عمر میں بخار سے بیمار رہ کر صعود کیا آپ کی آخری لوح " کتاب عبدی تھی جس میں بہا اللہ نے اپنی وصیت اپنی قلم مبارک سے لکھی اور اپنے دستخط اور مہر سے مزین کیا اس وصیت میں بہاء اللہ نے اپنے بڑے فرزند عباس آفندی جسے بہائی عبد البہا جس کا مطلب ہے " خادم جلال کو اپنا جانشین مقرر کیا۔  عبد البہاء مفسر کلام الہی اور تمام اہل جہان کے لیئے بہائی تعلیمات کا نمونہ کامل بنے ان کے وصال کے بعد ان کے نواسے شوقی آفندی جانشین اور ولی امر اللہ مقرر ہوئے شوقی آفندی کی کوئی اولاد نہ تھی اور نہ ہی آپ نے کسی کو جانشین نامزد کیا تھا شوقی آفندی نے صیانت و تبلیغ امر اللہ کے لئے امر بہائی کا اعلی ترین انتظامی ادارہ اور ہیت معصوم بیت العدل اعظم قائم کیا اس ادارے کے قیام کا حکم بہاء اللہ نے اپنی مقدس کتاب اقدس میں دیا تھا اب ہر پانچ سال بعد تمام دنیا کے اہل بہاء اس کا انتخاب کرتے ہیں۔  

سطر 33: سطر 33:
گیا ادارہ مانتے ہیں اور اس کا ہر حکم واجب الاطاعت سمجھتے ہیں ۔ یہ ادارہ ایسے قوانین تمام دنیا کے بہائیوں کے لئے بنا سکتا ہے جو ان کی الہامی کتاب میں موجود  
گیا ادارہ مانتے ہیں اور اس کا ہر حکم واجب الاطاعت سمجھتے ہیں ۔ یہ ادارہ ایسے قوانین تمام دنیا کے بہائیوں کے لئے بنا سکتا ہے جو ان کی الہامی کتاب میں موجود  

نہ ہوں البتہ نازل شدہ قوانین میں رد و بدل نہیں کر سکتا۔
نہ ہوں البتہ نازل شدہ قوانین میں رد و بدل نہیں کر سکتا <ref>بہاء اللہ و عصر جدید، ترجمه عباس علی بٹ
 
بہائی پیشنگ ٹرسٹ کے ۱۷ ای سیٹلایٹ ٹا ؤن راولپنڈی،</ref>۔
== اظہار رائے ==
== اظہار رائے ==
اظہار رائے دینی تعلیمات اور نظریات کی تشریح اور غیر مغوص امور کی قانون سازی اب بیت العدل اعظم کے سپرد ہے بہائی نظم اداری میں اظہار رائے کے لئے کسی پراپیگنڈا کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ اراء اور تجاویز طلب کی جاتی ہیں اگر کوئی فرد ( بہائی ) اگر ضروری سمجھے تو اپنی رائے کسی وقت محفل محلی محفل ملی یا بیت العدل اعظم کی خدمت میں براہ راست بھی ارسال کر سکتا ہے۔  

سطر 53: سطر 55:
بہاء اللہ اور عبد الیہا، بہشت و دوزخ کے بارے میں کہتے ہیں آسمانی کتابوں میں دیئے ہوئے بیانات مثلاً بائیل میں پیدائش کا بیان لفظی نہیں بلکہ تمثیلی اور معنوی بیانات سمجھتے ہیں۔ آپ کی تعلیمات کے مطابق بہشت حالت کمال اور دوزخ حالت نقص ہے بہشت مشیت الہی اور دوزخ ناموافقت ہے بہشت روحانی زندگی کا نام ہے اور دوزخ روحانی موت ہے جسم میں رہتے ہوئے بھی انسان بهشت یا دوزخ میں رہ سکتا ہے بہشت کی خوشیاں روحانی خوشیاں ہیں اور دوزخ کا عذاب ان خوشیوں سے محروم رہتا ہے۔ کہتے ہیں بہشت اور دوزخ کہاں ہے؟ کہہ دے اے شک کرنے والے مشرک! رےوپبہشت میرا دیدار ہے اور دوزخ تیرا نفس۔

== توحید ==  
== توحید ==  
بہائی ایک خدا کو مانتے ہیں ان کا نظریہ یہ ہے کہ سب مخلوق کو اللہ نے پیدا کیا ہے اللہ ہی نے جہان کو پیدا کیا۔ بہائی انسانی شخصیت کی پوجا نہیں کرتے بلکہ اس بہاء یا جلال الہی کی پرستش کرتے ہیں بہاء اللہ کو خدا کا وہ معلم اعظم سمجھتے ہیں۔  بہائی تحریروں میں کئی ایسی عبارات ہیں جو مظہر ظہور کی کیفیت اور اس کے خدا سے تعلق کی وضاحت کرتی ہیں۔ خدا حکم فرماتا ہے کہ " ہر زمانے اور ہر دور میں ایک خالص اور عیب سے پاک روح کو زمین و آسمان کی ملکوت میں ظاہر کیا جائے یہ پر اسرار اور لطیف استی، یعنی مظہر ظہور انسانی فطرت بھی رکھتا ہے جس کا تعلق عالم خلق سے ہے اور روحانی فطرت بھی رکھتا ہے جو خود ذات الہی سے خلقت پانی ہے ۔ اسے دوہرا مقام عطا کیا جاتا ہے۔ پہلا مقام جس کا تعلق اس کی انتہائی باطنی حقیقت سے ہوتا ہے اس کی آواز خود خدا کی آواز ہوتی ہے دوسرا مقام انسانی مقام ہوتا ہے میں تمہاری طرح ایک بشر ہوں کہہ دے تعریف ہو اللہ کی کیا میں ایک بشر سے زیادہ ہوں ؟ ایک رسول ہوں بہاء اللہ کہتے ہیں کہ حکومت روحانی میں تمام مظاہر الہیہ کے درمیان ایک خالص وحدت ہوتی ہے وہ سب خدا اس کے جمال کو ظاہر کرتے ہیں اسے میرے خدا جب میں اس تعلق سے بارے میں تحریر کرتا ہوں جو مجھے تجھے سے جوڑتا ہے تو میں تمام مخلوق کے سامنے یہ اعلان کرنے پر مائل ہو جاتا ہوں (کے تحقیق میں میں اللہ اہوں اور جب میں اپنے آپ پر غور کرتا ہوں تو دیکھو میں اپنے آپ کو مٹی سے بھی کم تر پاتا ہوں۔
بہائی ایک خدا کو مانتے ہیں ان کا نظریہ یہ ہے کہ سب مخلوق کو اللہ نے پیدا کیا ہے اللہ ہی نے جہان کو پیدا کیا۔ بہائی انسانی شخصیت کی پوجا نہیں کرتے بلکہ اس بہاء یا جلال الہی کی پرستش کرتے ہیں بہاء اللہ کو خدا کا وہ معلم اعظم سمجھتے ہیں۔  بہائی تحریروں میں کئی ایسی عبارات ہیں جو مظہر ظہور کی کیفیت اور اس کے خدا سے تعلق کی وضاحت کرتی ہیں۔ خدا حکم فرماتا ہے کہ " ہر زمانے اور ہر دور میں ایک خالص اور عیب سے پاک روح کو زمین و آسمان کی ملکوت میں ظاہر کیا جائے یہ پر اسرار اور لطیف استی، یعنی مظہر ظہور انسانی فطرت بھی رکھتا ہے جس کا تعلق عالم خلق سے ہے اور روحانی فطرت بھی رکھتا ہے جو خود ذات الہی سے خلقت پانی ہے ۔ اسے دوہرا مقام عطا کیا جاتا ہے۔ پہلا مقام جس کا تعلق اس کی انتہائی باطنی حقیقت سے ہوتا ہے اس کی آواز خود خدا کی آواز ہوتی ہے دوسرا مقام انسانی مقام ہوتا ہے میں تمہاری طرح ایک بشر ہوں کہہ دے تعریف ہو اللہ کی کیا میں ایک بشر سے زیادہ ہوں ؟ ایک رسول ہوں بہاء اللہ کہتے ہیں کہ حکومت روحانی میں تمام مظاہر الہیہ کے درمیان ایک خالص وحدت ہوتی ہے وہ سب خدا اس کے جمال کو ظاہر کرتے ہیں اسے میرے خدا جب میں اس تعلق سے بارے میں تحریر کرتا ہوں جو مجھے تجھے سے جوڑتا ہے تو میں تمام مخلوق کے سامنے یہ اعلان کرنے پر مائل ہو جاتا ہوں (کے تحقیق میں میں اللہ اہوں اور جب میں اپنے آپ پر غور کرتا ہوں تو دیکھو میں اپنے آپ کو مٹی سے بھی کم تر پاتا ہوں <ref>لوح این ذئب محفل روحانی بلی بی آئیاں پاکستان بہائی ہال کراچی نمبر5</ref> ۔
== پیغمبروں کے بارے میں ==
== پیغمبروں کے بارے میں ==
خدا کی پہچان اللہ کے پیغمبروں  ہی کے ذریعے سے ہو سکتی ہے۔ اس لئے پیغمبروں کو مانتا ان کے حکموں پر عمل کرنا ضروری ہے اس لئے بھائی آج تک تمام آنے والے پیغمبروں کو اور ان کے دینوں کو سچا جانتے ہیں اور خدا کی طرف سے آئے ہوئے مشیر ہوں کو مانتے ہیں ۔

سطر 75: سطر 77:
عین البقر عکا میں ایک چشمہ ہے جو اس میں سے ایک گھونٹ پیتا ہے خدا اُس کے دل کو نور سے بھر دیتا ہے اور قیامت کے دن بڑے عذاب سے اسے امن میں رکھے گا۔ مبارک وہ جس نے عین البقر کا پانی پیا اور اُس پانی سے نہایا کیونکہ فورمین بقر اور عین سلوان اور چاہ زمزم سے پیتی ہیں مبارک وہ جو ان چشموں کا پانی پیتا ہے۔ اور اس میں جو نہاتا ہے خدا قیامت کے دن اُس پر اور اس کے بدن پر دوزخ کی آگ حرام ٹھہراتا ہے۔  

== عکا کے فقراء ==
== عکا کے فقراء ==
حضور نے فرمایا جنت میں بہت سے بادشاہ اور سردار ہو نگے اور عکا کے فقرا جنت کے بادشاہ اور سردار ہیں یقینا عکا میں ایک مہینہ رہنا دوسرے مقاموں پر ایک ہزار سال رہنے سے بہتر ہے اور حضور نے فرمایا مبارک ہیں وہ جو عکا کی زیارت سے مشرف ہوا اور مبارک وہ جس نے عکا کے زیارت کرنے والے کو دیکھا۔ حضور نے فرمایا کہ سواحل میں پایہ عرش سے متعلق ایک بستی ہے جسے عکا کہا جاتا ہے جو شخص وہاں خدمت حق میں کمر بستہ محض خدا کے لئے ایک رات گزارے خدا تعالیٰ اُس کے لئے قیامت تک صابرین، قائمین ، راکعین ، ساجدین کا ثواب لکھ دیتا ہے۔
حضور نے فرمایا جنت میں بہت سے بادشاہ اور سردار ہو نگے اور عکا کے فقرا جنت کے بادشاہ اور سردار ہیں یقینا عکا میں ایک مہینہ رہنا دوسرے مقاموں پر ایک ہزار سال رہنے سے بہتر ہے اور حضور نے فرمایا مبارک ہیں وہ جو عکا کی زیارت سے مشرف ہوا اور مبارک وہ جس نے عکا کے زیارت کرنے والے کو دیکھا۔ حضور نے فرمایا کہ سواحل میں پایہ عرش سے متعلق ایک بستی ہے جسے عکا کہا جاتا ہے جو شخص وہاں خدمت حق میں کمر بستہ محض خدا کے لئے ایک رات گزارے خدا تعالیٰ اُس کے لئے قیامت تک صابرین، قائمین ، راکعین ، ساجدین کا ثواب لکھ دیتا ہے <ref>بہائی جامعہ ترجمہ شمشیر علی، بہائی پبلشنگ ٹرسٹ پاکستان کراچی</ref>۔
== نماز ==  
== نماز ==  
بہائی دن میں تین دفعہ نماز پڑھتے ہیں باجماعت نماز نہیں پڑھتے اکیلے اکیلے نماز پڑھتے ہیں البتہ نماز جنازہ باجماعت پڑھنے کا حکم نازل ہوا ہے ۔ اسلامی فرقوں کی طرح وضو وغیرہ نہیں کرتے اپنا رخ کعبہ کی طرف نہیں کرتے بلکہ ان کا قبلہ کوہ کرمل ہے اُس کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں اپنے مردے کی قبر پکی بناتے ہیں۔ خدا کے حضور ہم نے تم پر ۹ رکعات نماز فرض کی ہیں کتاب اللہ کے حکم کے مطابق زیادہ تعداد معاف کر دی گئی ہے اور جب تم نماز ادا کرنے کا ارادہ کرو تو اپنا رخ میری بارگاہ اقدس کی طرف کر لو ۔ یہ وہی مقام اقدس ہے جس کو اللہ نے اعلیٰ مقام طواف ساکنان شہر بقا کی قبلہ گاہ اور باشندگان ارض قرار دیا ہے۔

== بہائی فرقے کی کتاب اقدس ==
== بہائی فرقے کی کتاب اقدس ==
(1) بہائی فرقے کی کتاب اقدس عکا میں بہاء اللہ پر ۱۸۷۳ ء نہیں نازل ہوئی بہائی اسے ام الکتاب کہتے ہیں ۔ یہ کتاب ایسے وقت نازل ہوئی جب کہ آپ دشمنوں اور دوستوں کے اعمال کے سبب مصائب میں گھرائے ہوئے تھے۔ اور اس میں حدود احکام کا محزن، سچی خوشی کا سر چشمہ، قسطاس اعظم، صراط مستقیم اور نوح بشر کوئی زندگی عطا کرنے والی کتاب اور تمام دنیا کی آسمانی اور مقدس کتابوں میں بے مثل و بے نظیر سمجھتے ہیں۔ اس کتاب اقدس میں دینی قوانین کو مسائل اور ایسے قوانین بھی ہیں جو صرف بہائیوں سے تعلق رکھتے ہیں کچھ قوانین اجتماعی زندگی کے ضامن ہیں اور کچھ قوانین بہائی نظام قائم ہونے کے بعد عمل میں آتے ہیں۔

(۲) اس کتاب اقدس میں ادائے نماز کا حکم دیتے ہیں اذان کا وقت اور ایام متعین کرتے ہیں نماز جنازہ کے سوا باقی با جماعت نماز کی ممانعت فرماتے ہیں قبلہ مقرر کرتے ہیں ۔ حقوق اللہ متعین کرتے ہیں وراثت کے احکام کی تفصیل بیان کرتے ہیں مذہبی پیشوائیت کو منسوخ کرتے ہیں ہاتھ چومنے کی ممانعت فرماتے ہیں ایک وقت یں ایک شادی کی اجازت فرماتے ہیں طلاق کی مذمت کرتے ہیں۔
(۲) اس کتاب اقدس میں ادائے نماز کا حکم دیتے ہیں اذان کا وقت اور ایام متعین کرتے ہیں نماز جنازہ کے سوا باقی با جماعت نماز کی ممانعت فرماتے ہیں قبلہ مقرر کرتے ہیں ۔ حقوق اللہ متعین کرتے ہیں وراثت کے احکام کی تفصیل بیان کرتے ہیں مذہبی پیشوائیت کو منسوخ کرتے ہیں ہاتھ چومنے کی ممانعت فرماتے ہیں ایک وقت یں ایک شادی کی اجازت فرماتے ہیں طلاق کی مذمت کرتے ہیں <ref>ڈاکٹر صابر آفاقی، بشارت ظہور،  کول پلیکیشنر پوسٹ نمبر ۳۹۹ حیدر آباد</ref>۔
 
== بہائی کیلنڈر ==
== بہائی کیلنڈر ==
بہائی فرقے کا اپنا کیلنڈر ہے جو بدین یا بہائی تقویم برای شمسی کے نام سے مشہور ہے ۔ کیلنڈر ۲ مارچ سے شروع ہوتا ہے اور بہائی فرقہ کا نیا جہاں اس دن سے شروع ہو جاتا ہے سال انہیں دنوں کے 9 مہینوں پر تقسیم ہوتا ہے بہائی فرقے کے کیلنڈر کے مطابق سال کے 19 مہینے ہوتے ہیں ۔

سطر 89: سطر 89:
(نوٹ : لوند کے دن ۲۶ فروری سے یکم مارچ تک ہیں جو ایام جا کے نام سے موسوم ہیں ) ان لیپ کے ۴ یا ۵ دنوں کو ایام ھا، کہتے ہیں ان دنوں میں بہائی فرقے کے لوگ دعوتیں وغیرہ کرتے ہیں ایک دوسرے کو تحفہ تحائف بھی دیتے ہیں بہائی کیلنڈر کے مطابق سال کا آخری مہینہ روزوں کا مہینہ ہوتا ہے اور ۲ مارچ سے ۲۰ مارچ تک روزے ہوتے ہیں۔

== عید نوروز ==  
== عید نوروز ==  
بہائی فرقے کا نیا سال ۲۱ مارچ ہے جس کو عید نوروز بھی کہتے ہیں سنا۔ بہائی فرقہ کی عید رضوان: رضوان ایک باغ کا نام ہے جو بغداد کے پھاٹک کے باہر ہے پہلے یہ باغ نجیب پاشا کا باغ کہلاتا تھا۔ بعد میں بہائیوں میں دو باغ رضوان کے نام سے مشہور ہوا بہاء اللہ نے اس باغ میں خوشخبری سنائی تھی کہ وہ تمام انبیاء کے موعود ہے ان بارہ دنوں میں یعنی ۲۱ اپریل سے ۲ مئی تک ایک عید مناتے ہیں جس کا نام عید رضوان ہے۔ اس دن انتخابات بھی ہوتے ہیں جس سے ایک کونسل تشکیل دی جاتی ہے اس کو نسل کو محفل روحانی محلی کہتے ہیں ۔
بہائی فرقے کا نیا سال ۲۱ مارچ ہے جس کو عید نوروز بھی کہتے ہیں سنا۔ بہائی فرقہ کی عید رضوان: رضوان ایک باغ کا نام ہے جو بغداد کے پھاٹک کے باہر ہے پہلے یہ باغ نجیب پاشا کا باغ کہلاتا تھا۔ بعد میں بہائیوں میں دو باغ رضوان کے نام سے مشہور ہوا بہاء اللہ نے اس باغ میں خوشخبری سنائی تھی کہ وہ تمام انبیاء کے موعود ہے ان بارہ دنوں میں یعنی ۲۱ اپریل سے ۲ مئی تک ایک عید مناتے ہیں جس کا نام عید رضوان ہے۔ اس دن انتخابات بھی ہوتے ہیں جس سے ایک کونسل تشکیل دی جاتی ہے اس کو نسل کو محفل روحانی محلی کہتے ہیں <ref>محمد ریاض شاہد، پیار وی هدایت  ریجنل ٹیچنگ اینڈ ایڈ منسٹر ینہ کھیتی پنجاب</ref>۔
== بہائیوں کے خاص تہوار ==
== بہائیوں کے خاص تہوار ==
#  نوروز (۲۱ مارچ نئے سال کا پہلا دن )
#  نوروز (۲۱ مارچ نئے سال کا پہلا دن )
#
# ۲۱ اپریل سے ۲ مئی تک عید رضوان
# ۲۱ اپریل سے ۲ مئی تک عید رضوان
#
#  ۲۹ اپریل عید رضوان کا نواں دن
#  ۲۹ اپریل عید رضوان کا نواں دن
#
#  ۲۳ مئی اعلان حضرت باب یوم بعثت ( یوم موعود )
#  ۲۳ مئی اعلان حضرت باب یوم بعثت ( یوم موعود )
#
#  ۲۹ مئی حضرت بہاء اللہ کا یوم صعود ( وصال )
#  ۲۹ مئی حضرت بہاء اللہ کا یوم صعود ( وصال )
#
# ۹ جولائی حضرت باب کا یوم شہادت
# ۹ جولائی حضرت باب کا یوم شہادت
#
# ۲۰ اکتو بر حضرت باب کا یوم ولادت
# ۲۰ اکتو بر حضرت باب کا یوم ولادت
#
#  ۱۲ نومبر حضرت بہاء اللہ کا یوم پیدائش
#  ۱۲ نومبر حضرت بہاء اللہ کا یوم پیدائش
#  
#  
# ( ۲۶ نومبر حضرت عبد الباء یوم میثاق
# ( ۲۶ نومبر حضرت عبد الباء یوم میثاق
#
#  ۲۸ نومبر حضرت عبد البہاء کا یوم صعود ۔
#  ۲۸ نومبر حضرت عبد البہاء کا یوم صعود ۔
== مشرق الاذکار ==
== مشرق الاذکار ==
سطر 117: سطر 109:
=== 3۔ صلوۃ صغیر: ===  چھوٹی نماز، دن میں ایک بار زوال کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ یہ نماز کھڑے ہو کر ادا کی جاتی ہے۔
=== 3۔ صلوۃ صغیر: ===  چھوٹی نماز، دن میں ایک بار زوال کے وقت پڑھی جاتی ہے۔ یہ نماز کھڑے ہو کر ادا کی جاتی ہے۔
== دیگر احکام ==  
== دیگر احکام ==  
کتاب اقدس میں نماز کا حکم روزوں کا وقت اور ایام ہامتعین کرتے ہیں۔ نماز جنازہ کے سوا باقی باجماعت نماز کی ممانعت کرتے ہیں قبلہ ( کوہ کرمل ) مقرر کرتے ہیں مشرق الاذکار کا حکم کرتے ہیں انیس روزہ ضیافت بہائی ایام اور تہوار منانے کی اجازت دیتے ہیں۔ ہاتھ چومنے کی ممانعت کرتے ہیں ایک وقت میں صرف ایک شادی کی اجازت کرتے ہیں طلاق کونا پسندیدہ قرار دیتے ہیں نشہ کو قطعی ممنوع قرار دیتے ہیں۔ موسیقی اور نغمات کا سٹنا جائز قرار دیا ہے کتاب اقدس میں یہ فرض کیا گیا ہے کہ اپنے ناخنوں کو تراشو۔ کتاب اقدس میں ایک سال میں مہینوں کی تعد ادا نہیں مقرر کی گئی ہے ۔ کتاب اقدس میں بھیک مانگنا حرام ہے اور جو بھیک مانگے اس کو دینا ممنوع ہے۔ گرمیوں میں ہر روز ایک مرتبہ اور سردیوں میں ہر تیسرے روز ایک مرتبہ اپنے پاؤں دھویا کرو۔ مذہبی پیشوائیت کو منسوخ کرتے ہیں جو شخص کتاب اقدس کی تلاوت کرنا چاہئے وہ کرسی پر بیٹھے منبروں کے استعمال منع کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ تم کرسیوں اور اعلیٰ نشستوں پر بیٹھو۔ کتاب اقدس میں سرمنڈوانا ممنوع ہے لیکن سورہ حج میں اس کا حکم دیا گیا ہے۔ نماز تنہا تنہا (اکیلے اکیلے ) پڑھنی چاہئے یا جماعت نماز کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے صرف نماز جنازہ با جماعت پڑھی جاتی ہے۔ سولہویں سال میں داخل ہونے پر ہر بالغ لڑکے اور لڑکی پر نماز پڑھنا فرض ہے ۔ زنا و چوری قبل، آتش زنی کی سزا متعین ہے ۔ ہر شخص پر وصیت تحریر کرنا فرض قرار دیتے ہیں۔ جانوروں پر ظلم سستی کاہلی،غیبت اور بہتان تراشی کی ممانعت ہے۔
کتاب اقدس میں نماز کا حکم روزوں کا وقت اور ایام ہامتعین کرتے ہیں۔ نماز جنازہ کے سوا باقی باجماعت نماز کی ممانعت کرتے ہیں قبلہ ( کوہ کرمل ) مقرر کرتے ہیں مشرق الاذکار کا حکم کرتے ہیں انیس روزہ ضیافت بہائی ایام اور تہوار منانے کی اجازت دیتے ہیں۔ ہاتھ چومنے کی ممانعت کرتے ہیں ایک وقت میں صرف ایک شادی کی اجازت کرتے ہیں طلاق کونا پسندیدہ قرار دیتے ہیں نشہ کو قطعی ممنوع قرار دیتے ہیں۔ موسیقی اور نغمات کا سٹنا جائز قرار دیا ہے کتاب اقدس میں یہ فرض کیا گیا ہے کہ اپنے ناخنوں کو تراشو۔ کتاب اقدس میں ایک سال میں مہینوں کی تعد ادا نہیں مقرر کی گئی ہے ۔ کتاب اقدس میں بھیک مانگنا حرام ہے اور جو بھیک مانگے اس کو دینا ممنوع ہے۔ گرمیوں میں ہر روز ایک مرتبہ اور سردیوں میں ہر تیسرے روز ایک مرتبہ اپنے پاؤں دھویا کرو۔ مذہبی پیشوائیت کو منسوخ کرتے ہیں جو شخص کتاب اقدس کی تلاوت کرنا چاہئے وہ کرسی پر بیٹھے منبروں کے استعمال منع کیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کے نزدیک پسندیدہ بات یہ ہے کہ تم کرسیوں اور اعلیٰ نشستوں پر بیٹھو۔ کتاب اقدس میں سرمنڈوانا ممنوع ہے لیکن سورہ حج میں اس کا حکم دیا گیا ہے۔ نماز تنہا تنہا (اکیلے اکیلے ) پڑھنی چاہئے یا جماعت نماز کا حکم منسوخ کر دیا گیا ہے صرف نماز جنازہ با جماعت پڑھی جاتی ہے۔ سولہویں سال میں داخل ہونے پر ہر بالغ لڑکے اور لڑکی پر نماز پڑھنا فرض ہے ۔ زنا و چوری قبل، آتش زنی کی سزا متعین ہے ۔ ہر شخص پر وصیت تحریر کرنا فرض قرار دیتے ہیں۔ جانوروں پر ظلم سستی کاہلی،غیبت اور بہتان تراشی کی ممانعت ہے <ref>سید محمد وارث ہمدانی، آفتاب تازہ  ،ریجنل ٹیچنگ اینڈ ایڈ منسٹر یو کیتی</ref>۔
== نماز جنازہ ==
== نماز جنازہ ==
نماز جنازہ دفن کرنے سے قبل ادا کی جاتی ہے صرف یہ واحد نماز ہے جسے بہائی لوگ با جماعت ادا کرتے ہیں ۔ اس میں صرف ایک مؤمن تلاوت کرتا ہے جب کہ باقی لوگ خاموشی سے کھڑے رہتے ہیں۔ نماز جنازہ ادا کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ ہونا فرض سے نماز جنازہ پڑھانے والے کی کوئی امتیازی حیثیت نہیں ہوتی۔  

سطر 124: سطر 116:
== قبلہ ==
== قبلہ ==
نماز پڑھتے وقت منہ قبلہ کی طرف ہونا چاہئے بہاء اللہ نے اپنی ابدی آرام گاہ کو قبلہ قرار دیا ہے۔ نماز ادا کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنا واجب ہے۔
نماز پڑھتے وقت منہ قبلہ کی طرف ہونا چاہئے بہاء اللہ نے اپنی ابدی آرام گاہ کو قبلہ قرار دیا ہے۔ نماز ادا کرتے وقت قبلہ کی طرف رخ کرنا واجب ہے۔
قتیکہ وہ مقدس مقام ہے جو خدا کے حکم سے ملا۔ طواف گاہ اور دیار بقا کے رہنے والوں کے لئے سمت توجہ ہے جہاں سے اہل عالم کے لیئے امر الٰہی کا صدور ہوا جو ہمقام وکا ارض مقدس میں واقع ہے۔ یہی آستان مقدس کبریا وعقبہ مقدسہ اور صریح حکم الہی کے مطابق قبیلہ توجہ ہے بہائی فرقہ کا قبلہ کوہ کرمل کی طرف ہے کعبہ کی طرف نہیں ہے۔
قتیکہ وہ مقدس مقام ہے جو خدا کے حکم سے ملا۔ طواف گاہ اور دیار بقا کے رہنے والوں کے لئے سمت توجہ ہے جہاں سے اہل عالم کے لیئے امر الٰہی کا صدور ہوا جو ہمقام وکا ارض مقدس میں واقع ہے۔ یہی آستان مقدس کبریا وعقبہ مقدسہ اور صریح حکم الہی کے مطابق قبیلہ توجہ ہے بہائی فرقہ کا قبلہ کوہ کرمل کی طرف ہے کعبہ کی طرف نہیں ہے <ref>نعیم اختر سندھو، مسلم فرقوں کا انسائیلوپیڈيا، 2009ء، ص507</ref>۔
== روزہ ==
== روزہ ==
روزہ کا وقت سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک ہے۔  
روزہ کا وقت سورج نکلنے سے سورج غروب ہونے تک ہے۔  
confirmed
2,364

ترامیم