"امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

10,954 بائٹ کا اضافہ ،  21 فروری
سطر 126: سطر 126:
ہیں روایتوں کو اس طرح لکھتے ہیں۔
ہیں روایتوں کو اس طرح لکھتے ہیں۔


سونے کی زنجیر : مالک نے سنا نافع سے اور نافع نے سنا حضرت عبداللہ بن عمر سے
== سونے کی زنجیر ==
مالک نے سنا نافع سے اور نافع نے سنا حضرت عبداللہ بن عمر سے اس کو سونے کی زنجیر کہ کربھی پکارتے ہیں نافع کی عائد تھیں۔ امام مالک کی تمام تصانیف میں موطا کا درجہ سب سے بڑا ہے جسے علمائے دین نے قرآن کے بعد اول درجہ کی کتاب مانا ہے اور یہی وہ پہلا حدیث کا مجموعہ ہے جو مدینہ سے ضیابار ہوا قرآن کے بعد پہلی کتاب کلام الرسول ہے جو موطا کے نام سے اہل اسلام کے ہاتھ آئی۔ امام بخاری کی صحیح البخاری تقریبا سو سال بعد مرتب ہوئی تو یہ درجہ اس کو میسر آیا۔ ان کی فقہ کامدار اہلِ مدینہ کے علم و عمل پر ہے مالکی مذہب حجاز، مصر، بصرہ،  سوڈان اور طرابلس میں غالب رہا ہے۔ اس مسلک پر عمل کرنے والوں کی تعداد چار کروڑ سے زائد ہے افریقہ میں اب تک مالکی مذہب غالب ہے مالکی فقہاء عقائد میں اشعری کے پیرو ہیں اور اشعریت میں انہیں غلو بھی ہے۔
 
== مالکی فقہ کی خصوصیات ==
(1) اس فقہ میں اجتہاد کی کم نوبت آتی ہے زیادہ تر دارو مدار کتاب و سنت اور آثار صحابہ و تابعین پر رکھا جاتا ہے۔
 
(۲) کتاب وسنت اور اجماع و قیاس کے علاوہ اس فقہ میں عمل اہل مدینہ کو بھی ایک دلیل کا درجہ دیا جاتا ہے۔
 
(۳) اس فقہ میں مصالح مرسلہ ( مصلحت عامہ ) کو بھی اصول فقہ میں داخل کیا گیا ہے مالکی فقہ حنفی فقہ کے بالکل قریب ہے۔
 
(۴) اہل فقہ کے پیرو اہل حدیث کہلائے جب کہ حقیقی اہل الرائے کے لقب سے مشہور ہوئے۔
 
(۵) اس فرقہ میں تصنیف و تالیف کا وہ چرچا نہیں رہا جو حنفی اور شافعی مکاتب فقہ میں رہا ہے۔
 
 
(6) امام مالک جبری طلاق کو خلاف شریعت سمجھتے تھے امام مالک اگر کوئی جبر اور دباؤ سے طلاق دیدے تو اس طلاق کو طلاق نہیں مانتے اور زبردستی کی بیعت بھی خلاف شریعت سمجھتے تھے۔ اس کے علاوہ یہ بھی فتوی دے چکے تھے کہ خلافت نفس ذکیہ کا حق ہے ۔ فقہ مالکی بعض اوقات قیاس کو چھوڑ کر مصلحت عامہ کے موافق فتوئی
 
دیتے تھے اسے استعلاح کہتے ہیں۔
== مشہور کتب ==
مختصر کبیر، مختصر اوسط، مختصر صغیر، کتاب المبسوط علی مذهب المالکیہ ۔
 
== امام شافعی ==
شافعی مذہب کے بانی امام محمد بن ادریس شافعی ۱۵۰ ه (۱۷۶۷) میں صوبہ عسقلان بمقام [[غزہ]] میں پیدا ہوئے ۔ (۲۰۴ھ (۱۸۱۹) میں مصر میں وفات پائی دو برس کے تھے کہ والد کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ماں کی آغوش میں پرورش پائی دس برس کی عمر میں قرآن مجید اور موطا حفظ کر لیا۔ تیرہ سال کی عمر میں امام مالک کے درس میں شامل ہوئے۔ امام شافعی امام مالک کے شاگرد تھے بڑے بڑے ماہرین لغت، ائمہ اور مجتہدین نے امام شافعی کو مجتہدین کا سرتاج کہا ہے۔ وہ کلام عرب کے ماہر تھے اور بڑی وسیع معلومات رکھتے تھے ایک اندازے کے مطابق دنیا کے دس کروڑ مسلمان اس مسلک کے پیرو کار ہیں۔ مصر ،[[فلسطین]] ، اُردن، [[شام]]، [[لبنان|لبنان،]] عراق، حجاز [[پاکستان|پاک]] و ہند میں پائے جاتے ہیں۔
 
== شافعی فقہ ==
یہ مسلک امام محمد بن ادریس شافعی قریشی کی طرف منسوب ہے یہ امام مالک کے شاگرد تھے فقہ میں پہلے امام مالک کے پیرو تھے پھر کثرت اسفار اور تجربہ کی وسعت سے حنفی اور مالکی فقہ کے بین خود اپنا ایک الگ مسلک تجویز کیا۔ مصر آنے سے پہلے کے شافعی مذہب کو مذہب قدیم اور مصر آنے کے بعد والے مسلک کو مذہب جدید کہا جاتا ہے۔ مصر میں امام شافعی نے اپنے بہت اقوال سے رجوع کرکے جدید راے قائم کی تھی۔ انکی آمد سے پہلے  حنفی اور مالکی تھا۔ لیکن اس  کے بعد وہاں شافعی  فقہ کا غلبہ ہوگیا۔ فاطمی  حکومت نے اس فقہ کے رواج کو ختم کرایا مگر بعد میں سلطان صلاح الدین ایوبی نے مصر کو فتح کر کے وہاں از سرنو شافعی فقہ رائج کی ۔ عراق اور فارس میں نظام الملک طوسی کے مدارس نے اور مصر و شام میں ایوبی خاندان کے حکمرانوں نے اس فقہ کو بہت تقویت پہنچائی۔
== شافعی فقہ کے خصائص ==
{{کالم کی فہرست|3}}
* یہ مسلک حنفی و مالکی مذاہب کے قریب قریب ہے۔ کیونکہ امام شافعی کو امام مالک اور محمد بن الحسن ہر دو کی شاگردی میسر آئی تھی۔
*
* بر اختلافی مسئلہ میں امام شافعی کے دو قول ہیں قدیم اور جدید ۔
*
* مذہب شافعی کے بانی اور شاگردوں کے فقہاء کو کثیر التصانیف ہونے کا شرف حاصل ہے۔
*
* اکثر محدثین شافعی میں لہذا اب اہل الحدیث کا لقب مالکی کی بجائے تقریبا شافعی فقہاء کے لئے مخصوص ہو کہ رہ گیا ہے۔
*
* اس مسلک میں استحسان اور مصالح مرسلہ کی نفی کی گئی ہے۔
*
* علم عقائد و کلام میں اکثر شافعی حضرات اشعری ہیں۔
* بڑے بڑے ائمہ [[تصوف]] بھی شافعی گزرے ہیں۔
*
* علم اصول فقہ کی بنیاد و امام ابوحنیفہ نے رکھی لیکن امام شافعی اور اُن کے اصحاب و مقلدین نے بنایا۔
*
* علم حدیث اور اصول حدیث کی خدمت میں بھی یہ حضرات پیش پیش رہے۔
*
* امام شافعی لغت فقہ اور حدیث کے امام تھے اجماع ، اجتہاد کے موضوعات پر مفصل کلام کیا ۔ امام شافعی کی مشہور کتاب (الام) ہے جس میں انہوں نے عبادات، معاملات تعزیرات اور منا کات کے موضوعات پر فصل لکھا ہے۔
{{اختتام}}
 
== امام احمد بن حنبل ==
امام احمد بن حنبل قریش کے خاندان میں سے تھے ان کا شجرہ نسب حضرت ابراہیم تک پہنچتا ہے امام احمد بن مقبل شیبانی کی ولادت ۶۴ ھ بغداد میں ہوئی وفات ۲۳۱ ھ میں ہوئی عمرے کے 77سال تھی۔ بقول شاہ ولی اللہ کے امام احمد بن حنبل محدثین میں سے جلیل القدر تھے۔ امام احمد بن حنبل کے فقہی مسلک کی بنیاد پانچ اصولوں پر ہے۔
 
1) کتاب وسعت سے استدلال۔
 
(۲) صحابہ کے متفق علیہ قادی۔
 
(۳) ممالیہ کے مختلف اقوال بشر طیکہ کتاب سنت کے مطابق ہوں۔
 
(4) مرسل اور تعریف احادیث
 
(5) قیاس ظاہر ہے کہ اس مسلک میں اجتہاد و قیاس کی نوبت کم ہی آتی ہے۔ مگران پر اجتہاد اور قیاس کی بجائے حدیث کا غلبہ ہے آج کل سلفی بالحدیث کا لقب بالعموم قبلی
 
حضرات کے لئے مخصوص ہو کر رہ گیا ہے۔ حدیث کی کتاب مسند احمد کے علاوہ امام احمد بن حنبل کی اور بھی کئی تصانیف میں متلا کتاب الطاعة الرسول ، کتاب الصلوة
 
اور بھی بہت سی کتب ہیں۔ ابتدائی صدی میں حنبلی مذہب عراق تک محدود رہا پھر یہ مصر، شام تک پہنچا حنفی فقہ کے مانے والوں کی تعداد میں لاکھ سے زائد ہے۔
 
== حنبلی فقہ کی خصوصیات ==
(1) اس فقہ میں اجتہاد و قیاس کی نوبت شاذ و نادری ہے۔
 
(۲) حنبلی  حضرات کا مسلک ظاہریہ سے قریب تر ہے وہ ظواہر حدیث اور الفاظ پر زیادہ انحصار رکھتے ہیں۔
 
(۳) ان حضرات میں تشدد و تعصب کا عنصر کافی حد تک نمایاں ہے۔ یہ لوگ سخت گیری سے امر بالمعرف ونہی عن المنکر کے قائل رہے ہیں ۔
 
(4) مشہور تصنیف المسند ہے اس میں چالیس ہزار سے زائد احادیث ہیں۔
 
(۵) امام احمد بن حنبل مسائل کا استنباط قرآن ، حدیث ، اقوال، وافتاء صحابہ کرام اور قیاس سے کرتے تھے۔
 
(۶) سعودی عرب کی حکومت کا یہ سرکاری فقہی مسلک ہے۔ اس فقہی مسلک کی اشاعت بہت کم رہی ہے موجودہ دور میں اس کا طوطی نجد حجاز میں بولتا ہے۔
== ابن تیمیہ ==
شیخ تقی الدین احمد بن تیمیه مولانا شاہ ولی اللہ اپنی کتاب اشعری میں لکھتے ہیں کہ میں صفات الہی کے مسئلے میں اور اللہ کے فوق العرش ہونے کے بارے میں امام احمد کے مذہب پر ہوں اور اس میں شک نہیں کہ اللہ و عرش کے ساتھ جو خصوصیت ہے وہ اور مخلوق کے ساتھ نہیں۔
 
(۲) نبی ﷺ کی زیارت کو جانا ممنوع قرار دیتے ہیں زیارت کو منع نہیں کیا بلکہ خاص زیارت کے ارادے سے سفر اختیار کرنے کو منع کیا ہے۔
 
(۳) غوث و قطب و خضر سے انکار کیا ہے اور صوفیہ کے ساتھ اس بات میں متفق نہیں۔
 
(۴) [[امام مہدی علیہ السلام|محمد بن حسن عسکری]] کو امام محبوب نہیں مانتے۔ جو شیعہ کے نزدیک امام دواز دہم ہیں یہی عقیدہ اہل سنت کا بھی ہے،
 
(۵) ابن تیمیہ کا طلاق کے باب میں یہ عقیدہ ہے کہ جب عورت کو ایک کلمے سے تین طلاقیں دی جائیں تو ایک ہی طلاق لازم آتی ہے۔
confirmed
2,369

ترامیم