"امام" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,032 بائٹ کا اضافہ ،  20 فروری
(«'''امام''' ام عربی زبان میں ماں کو کہتے ہیں چونکہ ماں بچہ کی اصل ہوتی ہے عربی زبان میں امام دو الفاظ ام سے مرکب ہو کر بنا ہے ام کے لفظی معنی ابتداء انجام اصل جز کے ہیں۔ پس امام کے معنی ابتدا، اصل اور جڑ کے ہے اس لئے انسان کی ابتدا سے لے کر انجام تک یع...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
سطر 55: سطر 55:
* امام وہ ہوتا ہے جس کا جسم کو ظاہر سو رہا ہو مگر دل ہر وقت بیدار رہتا ہے۔
* امام وہ ہوتا ہے جس کا جسم کو ظاہر سو رہا ہو مگر دل ہر وقت بیدار رہتا ہے۔
{{اختتام}}
{{اختتام}}
== امامت ==
(1) امامت وہ امتیازی اصول ہے جو شیعہ فرقہ اور دوسرے اسلامی فرقوں کے درمیان حد فاصل ہے۔
(۲) دوسرا یہ ہے کہ امام گناہوں سے معصوم اور عیبوں سے بری ہوتا ہے۔
(۳) تیسرا امام کی معرفت جزوایمان ہے۔
(۴) چوتھا کہ امامت کے حقدار صرف حضرت علی اور ان کی اولاد ہے۔
(۵) امام کا انتخاب اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
(۶) امامت اہل تشیع کا اصل الاصول اور مرکزی نقطہ امام ہے۔
== رسول اور امام میں فرق ==
رسول کے پاس جبرائیل فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے تو رسول انہیں دیکھتے ہیں اُن سے بات چیت کرتے ہیں۔ مگر امام کے پاس فرشتہ جب وحی لے کر آتا ہے فرشتہ امام سے باتیں کرتا ہے مگر فرشتہ کو امام دیکھ نہیں سکتا۔
confirmed
2,369

ترامیم