"احمد رضا خان قادری بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 55: سطر 55:
ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا ہے۔
ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا ہے۔

== برصغیر میں احمد رضا خان کا پیرو ==
== برصغیر میں احمد رضا خان کے پیرو ==
[[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] حنفی [[بریلوئے|بریلوی]] نے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی آج برصغیر میں لاکھوں کی تعداد میں ایسے علماء مشائخ بزرگ موجود ہیں جن کا فاضل حنفی بریلوی سے بظاہر کوئی علمی یا روحانی ناطہ نہیں ہے۔ لیکن ان کاسلسلہ طریقت یا سلسلہ تعلیم فاضل حنفی بریلوی تک پہنچتا ہے۔ مولانا احمد رضا خاں حنفی بریلوی اپنے وقت کے عالم، مصنف اور فقیہ اور مفتی تھے۔ انہوں نے چھوٹے بڑے سینکڑوں فقہی مسائل سے متعلق رسالے لکھے ۔ انہوں نے [[قرآن|قرآن کریم]] کا بہت گہری نظر سے مطالعہ کیا تھا شان نزول، ناسخ، منسوخ و تفسیر بالحدیث تفسیر صحابہ اور استنباط احکام سے پوری طرح باخبر تھے۔ قرآن مجید کا سلیس مقبول ترجمہ کنز الایمان فی ترجمہ القرآن بھی کیا، ہزار ہا فتووں، [[فقہ]] و نعت گوئی اور علم ریاضی میں تصنیف و تالیف پر صرف کی ، مولانا نے علوم و فنون میں تقریباً ایک ہزار کتابیں لکھیں '''تذکرہ علمائے ہند''' میں ان کا ذکر ہے مولانا احمد رضا خاں بریلوی [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے مجتہد دین ہیں اور دنیائے [[اسلام]] کے اکابر علماء نے متفقہ طور پر مجدد وقت کا خطاب بھی دیا۔ وہ بلند پایہ مفسر، محدث، ریاضی دان ماہر علوم جفر و نجوم اور اعلی درجے کے نعت گو شاعر بھی تھے ۔ انہوں نے مختلف علوم وفنون میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں۔
[[اہل السنۃ والجماعت|اہلسنت والجماعت]] حنفی [[بریلوئے|بریلوی]] نے قدیم حنفی طریقوں کی حمایت کی ہے۔آج برصغیر میں لاکھوں کی تعداد میں ایسے علماء مشائخ بزرگ موجود ہیں جن کا فاضل حنفی بریلوی سے بظاہر کوئی علمی یا روحانی ناطہ نہیں ہے۔ لیکن ان کاسلسلہ طریقت یا سلسلہ تعلیم فاضل حنفی بریلوی تک پہنچتا ہے۔ مولانا احمد رضا خاں حنفی بریلوی اپنے وقت کے عالم، مصنف اور فقیہ اور مفتی تھے۔ انہوں نے چھوٹے بڑے سینکڑوں فقہی مسائل سے متعلق رسالے لکھے ۔ انہوں نے [[قرآن|قرآن کریم]] کا بہت گہری نظر سے مطالعہ کیا تھا۔ شان نزول، ناسخ، منسوخ و تفسیر بالحدیث تفسیر صحابہ اور استنباط احکام سے پوری طرح باخبر تھے۔ قرآن مجید کا سلیس مقبول ترجمہ کنز الایمان فی ترجمہ القرآن بھی کیا، ہزار ہا فتووں، [[فقہ]] و نعت گوئی اور علم ریاضی میں تصنیف و تالیف پر صرف کی ، مولانا نے علوم و فنون میں تقریباً ایک ہزار کتابیں لکھیں '''تذکرہ علمائے ہند''' میں ان کا ذکر ہے مولانا احمد رضا خاں بریلوی [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے مجتہد ہیں اور دنیائے [[اسلام]] کے اکابر علماء نے متفقہ طور پر مجدد وقت کا خطاب بھی دیا۔ وہ بلند پایہ مفسر، محدث، ریاضی دان ، ماہر علوم جفر و نجوم اور اعلی درجے کے نعت گو شاعر بھی تھے ۔ انہوں نے مختلف علوم وفنون میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں۔
== فتاوی رضویہ ==
== فتاوی رضویہ ==
فتاویٰ رضویہ کے اردو ، فارسی ، عربی اور انگریزی چاروں زبانوں میں ترجمے ملتے ہیں اس میں احکام شرعیہ و مسائل دینیہ کی تفصیل ہے۔ آپ نے علم تفسیر و علم حدیث علم فقہ وعلم الافلاک و المنطق کے حوالے سے کئی کتا بیں لکھیں فاضل بریلوی نے اپنے آپ کو درس و تدریس تصنیف و تالیف اور دین اسلام کی اشاعت کے لئے وقف کر دیا ۔ ترجمہ قرآن ہو یا تشریح احادیث فقہ کی باریک بینی ہو یا شریعت و طریقت کی بحث ہو یا نعتیہ شاعری ہر جگہ عشق رسول کی نمایاں جھلک نظر آتی ہے اور انہوں نے نظم و نثر دونوں کا سہارا لیا۔ انہوں نے حضور کی شان اقدس میں بڑے کامیاب قصائد لکھے اور مرفع نعتیں کہیں۔ علمائے عرب و عجم نے ان کو '''مجدد''' کے لقب سے یاد کیا مولانا احمد رضا خاں بریلوی سے سلسلہ عالیہ قادریہ کو بہت فروغ حاصل ہوا آپ عالیہ قادریہ کے نامور شیخ طریقت تھے۔  

confirmed
821

ترامیم