confirmed
821
ترامیم
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
||
سطر 52: | سطر 52: | ||
انہوں نے ایک ہزار کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اسلامی فقہ سے متعلق ہیں۔ | انہوں نے ایک ہزار کتابیں تصنیف کی ہیں اور ان میں سے زیادہ تر اسلامی فقہ سے متعلق ہیں۔ | ||
== تصانیف == | == تصانیف == | ||
مختلف علوم و فنون پر آپ نے کم و بیش ایک ہزار کتابیں لکھیں۔ لیکن ان میں سے کافی ساری کتب دستیاب نہ ہو سکیں۔ آپ کی جملہ تصانیف میں سے جن کو سب سے زیادہ مقبولیت و پذیرائی حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوئی۔ان میں سے ایک '''العطایہ النبویہ فی الفتاوی الرضویہ''' | مختلف علوم و فنون پر آپ نے کم و بیش ایک ہزار کتابیں لکھیں۔ لیکن ان میں سے کافی ساری کتب دستیاب نہ ہو سکیں۔ آپ کی جملہ تصانیف میں سے جن کو سب سے زیادہ مقبولیت و پذیرائی حاصل ہوئی کسی اور کو نہ ہوئی۔ان میں سے ایک '''العطایہ النبویہ فی الفتاوی الرضویہ''' ہے۔ آپ نے 1286ھ سے 1320ھ تک ہزاروں فتوٰے لکھے۔ لیکن سب کو نقل نہ کیا جاسکا۔ جو نقل کرلئے گئے تھے ان کا نام العطا یا النبویہ فی الفتاوی الرضویہ رکھا گیا۔ فتاوٰی رضویہ جدید کی 33جلدیں ہیں جن کے کل صفحات 22000 سے زیادہ، کل سوالات مع جوابات 6837اور کل رسائل 206ہیں۔ قرآن و حدیث، فقہ، منطق اور علم کلام سے مزین ہے۔" نزول آیات فرقان بسکون زمین و آسمان" اس کتاب میں آپ نے سائنس دانوں کے اس نظریہ کو رد فرمایا جو زمیں کی گردش کے بارے میں ہے <ref>محمد فیروز عالم علائی اشرفی، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان: حیات و خدمات، [https://avadhnama.com/%D8%A7%D8%B9%D9%84%DB%8C%D9%B0-%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D9%86-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA-%D9%88-%D8%AE%D8%AF%D9%85-by-mo/ avadhnama.com]</ref>۔ | ||
ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا | ترجمہ کنزالایمان پر مولانا مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی کا مختصر تفسیری حاشیہ بنام '''تفسیر خزائن العرفان''' بھی موجود ہے جو کنزالایمان شریف کو چار چاند لگا دیتا ہے۔ | ||
== برصغیر میں احمد رضا خان کا پیرو == | == برصغیر میں احمد رضا خان کا پیرو == |