محمد تقی عثمانی
محمد تقی عثمانی | |
---|---|
پورا نام | محمد تقی عثمانی |
ذاتی معلومات | |
پیدائش کی جگہ | ہندوستان |
مذہب | اسلام، سنی |
اثرات |
|
مناصب |
|
محمد تقی عثمانی ایک پاکستانی فقیہ اور قرآن، حدیث، اسلامی قانون، اسلامی معاشیات، اور تقابلی مذہب کے شعبوں میں ایک سرکردہ عالم ہیں۔ وہ 1977 سے 1981 تک اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن، 1981 سے 1982 تک وفاقی شرعی عدالت کے جج اور 1982 سے 2002 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے شریعت اپیلٹ بنچ کے جج رہے۔ 2020 میں انہوں نے دنیا کی سب سے بااثر مسلم شخصیت کے طور پر منتخب کیا گیا۔