معاہدہ اوسلو

ویکی‌وحدت سے
قرارداد اسلو.jpg

معاہدہ اوسلو جو فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور اسرائیل کے درمیان 1993 میں طے پایا تھا۔ اس معاہدے میں امریکی صدر بیل کلنٹن کی نگرانی میں اس وقت فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سربراہ یاسر عرفات نے اسرائیلی وزیراعظم اسحاق رابین کے ساتھ اس سمجھوتے کے معاہدے پر دستخط کرنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔