سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

سید صفدر حسین نقوی نجفی.jpg

سید صفدر حسین نجفی 1932 میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں پیدا ہوئے۔ وہ سید غلام سرور نقوی کے فرزند ہیں جن کا تعلق نقوی سید خاندان سے ہے۔ وہ سید جلال الدین سرخپوش بخاری سے تعلق رکھتے تھے، جو امام علی نقی علیہ السلام کی ایک شاخ سے تھے.ایران کے اسلامی انقلاب کو پاکستان میں متعارف کروانے میں آپ نے اہم کردار ادا کیا۔ جب امام خمینی کو پاکستان میں کوئی نہ جانتا تھا تو آپ نے لوگوں کو ان کے نظریات اور انقلابی تحریک سے روشناس کروایا۔ جاری رہے...