عبدالکریم بی آزار شیرازی
Appearance
ڈاکٹر عبدالکریم بی آزار شیرازی یونیورسٹی آف مذاهب اسلامی کے پہلے صدر اور اسلامی دنیا کی بااثر شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنی زندگی اسلامی دنیا کو متحد کرنے میں گزاری ہے۔ ان کی علمی سرگرمیاں انقلاب اسلامی سے پہلے کی ہیں، ڈاکٹرعبدالکریم بی آزار شیرازی کی کتاب قرآن اور فطرت جس کی ایک جلد ، دنیا کا ماضی اور مستقبل انقلاب سے پہلے ایران میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب تھی۔