سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر
Appearance

خلافت ولی فقیہ امت واحدہ کے تحقق کا ذریعہ، ایک کتاب کا عنوان ہے جسے ذبیح اللہ نعیمیان نے تحریر کیا ہے۔ مصنف نے اس کتاب میں عالم اسلام کے تجربات، صلاحیتوں اور بنیادی اصولوں کو سامنے رکھتے ہوئے ایک بنیادی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔