مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 16:50، 19 جولائی 2026ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کمال شرف،یمن کے معروف کارٹونسٹ اور مزاحمتی ثقافتی محاذ کے ممتاز فنکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی فنی سوچ اور تخلیقی رجحان سیاسی موضوعات اور قرآنِ کریم کے افکار و تعلیمات کے گرد تشکیل پایا ہے۔ ان کے کارٹون خصوصاً اسرائیل، امریکہ اور ان کے اتحادیوں کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں۔ جاری ہے