مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

زہران ممدانی، نیویارک شہر کے منتخب میئر، ایک ایسے سیاسی رہنما کے طور پر سامنے آئے ہیں جنہوں نے نسل، مذہب، اور طبقاتی حدود کو چیلنج کیا۔ ان کا انتخاب امریکی سیاست میں اقلیتوں، خصوصاً مسلمانوں اور جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے شہریوں کی شمولیت کا نیا باب ہےجاری ہے۔