مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے منتخب اثر

ویکی‌وحدت سے

امام زین العابدین (ع)کی زندگی ایک تحقیقی مطالعہ اس کا کتاب کا مصنف آیت اللہ سید علی خامنہ ای ہیں۔ امام زین العابدین علیہ السلام کی ذات اقدس کو موضوع سخن قرار دینا اور آپ کی سیرت طیبہ پر قلم اٹھانا نہایت ہی دشوار امر ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس عظیم امام کی معرفت و آشنائی سے متعلق مآخذ و مصادر بہت ہی ناقص اور نا مساعد ہیں ۔