مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

شام پر اسرائیل کا حملہ 2025ء بروز بدھ 20 محرم 1447 ہجری بمطابق 16 جولائی 2025 کو مذہبی اقلیت " دروز " کی حمایت کے بہانے شروع ہوا ۔ ان حملوں میں وزارت دفاع، آرمی ہیڈ کوارٹر، صدارتی محل، آرمی کمانڈ بلڈنگ اور شامی اموی اسکوائر کو نشانہ بنایا گیا اور اسی دوران اسرائیلی زمینی افواج شام میں داخل ہوئیں اور ملک کے دارالحکومت سے 10 کلومیٹر کے اندر تھیں۔ شام پر اسرائیل کا حملہ 2025ء|جاری ہے ۔