مندرجات کا رخ کریں

سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے

محمد سعید ایزدی جسے حاج رمضان کہا جاتا ہے ، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے ایک ممتاز کمانڈر تھے جو 25 ذوالحجہ 1404 ہجری کو صیہونی حکومت کے حملے میں شہید ہوئے اس کی عسکری سرگرمیوں میں کردستان ریجن گارڈ کور، حمزہ سید الشہداء اور نجف اشرف کے اڈوں کی کمانڈ شامل ہے۔ محمد سعید ایزدی|جاری ہے۔