مندرجات کا رخ کریں

فلسطین کے اعلیٰ یونیورسٹیاں

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 11:36، 12 جون 2025ء از Sajedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) تصغیر|بائیں| '''فلسطین کی اعلیٰ یونیورسٹیاں'''، ایک مضمون ہے جو فلسطین کی چھبیس اعلیٰ یونیورسٹیوں کا تعارف پیش کرتا ہے۔ ان یونیورسٹیوں اور کالجوں کو عالمی درجہ بندی کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے: بیرزیت یونیورسٹی،...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

فلسطین کی اعلیٰ یونیورسٹیاں، ایک مضمون ہے جو فلسطین کی چھبیس اعلیٰ یونیورسٹیوں کا تعارف پیش کرتا ہے۔ ان یونیورسٹیوں اور کالجوں کو عالمی درجہ بندی کے مطابق ترتیب دیا گیا ہے: بیرزیت یونیورسٹی، اسلامی یونیورسٹی غزہ، النجاح نیشنل یونیورسٹی، القدس یونیورسٹی، بیت لحم یونیورسٹی، عرب امریکن یونیورسٹی، فلسطین پولی ٹیکنیک یونیورسٹی، الازہر یونیورسٹی غزہ، ہیبرون یونیورسٹی، الاقصی یونیورسٹی، فلسطین ٹیکنیکل یونیورسٹی کادوری، کالج آف اپلائیڈ سائنسز، فلسطین یونیورسٹی، دارالکلمہ یونیورسٹی کالج آف آرٹس اینڈ کلچر، الاستقلال یونیورسٹی، فلسطین ٹیکنیکل کالج، کالج آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، فلسطین اہلیا یونیورسٹی، اسراء یونیورسٹی، غزہ یونیورسٹی، ماڈرن کالج، فلسطین کالج آف نرسنگ، عرب کالج آف اپلائیڈ سائنسز، ویمنز کمیونٹی کالج، ابن سینا کالج آف ہیلتھ سائنسز، فلسطین ٹیکنیکل کالج العروب۔