ذوالحجہ الحرام یا ذی الحجہ، اسلامی تقویم کا بارہواں اور آخری مہینہ ہے۔ یہ بھی حرام مہینوں میں سے ایک ہے جن میں جنگ و جدال حرام ہے۔
مباہلہ اسلام کے موجودہ مطالعات کے مباحث کے سلسلے کا ایک اندراج ہے جو مباہلہ کی ایک جامع تعریف کے علاوہ اس واقعہ کی نوعیت کی وضاحت کرتا ہے.