سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
Appearance

حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ تقریب حوزہ علمیہ قم کے سو سالہ یوم تاسیس پر اور آیت اللہ العظمی الحاج شیخ عبدالکریم حائری یزدی رحمت اللہ علیہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ سیمینار کے نام پیغام میں رہبر انقلاب اسلامی نے عظیم الشان دینی درسگاہ کی خدمات اور ضروری تبدیلیوں سے متعلق کلیدی نکات بیان فرمائے۔ حوزہ علمیہ قم کی تاسیس جدید کی صد سالہ تقریب جاری ہے۔