سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

    ویکی‌وحدت سے
    دومین کنفرانس بین‌المللی ایجاد پل‌ میان مذاهب اسلامی.jpg

    ہم آہنگی مذاہب اسلامی کی دوسری بین الاقوامی کا نفرنس، اسلامی ممالک کی یکجہتی کی تنظیم کے زیر اہتمام اور حجت الاسلام والمسلمین حمید شہریاری، عالمی تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل کی موجودگی میں 6 اور 7 مارچ کو مکہ مکرمہ میں منعقد ہوئی۔

    جاری ہے.