مسودہ:خلیل الحیہ

ویکی‌وحدت سے
نظرثانی بتاریخ 10:10، 20 اکتوبر 2024ء از Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''خلیل الحیہ''' خلیل اسماعیل ابراہیم الحیہ (ابو اسامہ) ایک فلسطینی سیاست دان، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فلسطینی قانون ساز کونسل میں نائب، تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن، غزہ کی پٹی میں تحریک کے نائب سربراہ، اور حماس کے میڈیا آفس کے س...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

خلیل الحیہ خلیل اسماعیل ابراہیم الحیہ (ابو اسامہ) ایک فلسطینی سیاست دان، اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فلسطینی قانون ساز کونسل میں نائب، تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن، غزہ کی پٹی میں تحریک کے نائب سربراہ، اور حماس کے میڈیا آفس کے سربراہ، اور ایک کمانڈر ہے۔ ان پر کئی قاتلانہ حملے ہوئے، ان کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 19 افراد شہید ہو گئے۔

سوانح عمری

5 نومبر 1960ء غزہ میں پیدا ہوا، آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کے سات بچے ہیں ، ان میں سے دو شہید گئے ہیں یعنی اسامہ الحیہ اور حمزہ الحیہ۔