سید ہاشم صفی الدین
Appearance
سید ہاشم صفی الدین حزب اللہ لبنان کے ایگزیکٹو کونسل کے چیئرمین ہیں۔ آپ کو سید حسن نصر اللہ کے بعد حزب اللہ کے سینئر راہنما کے طور پر متعارف کرایا گیا ہے۔