سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون
فاطمہ جناح نڈر، بے باک، غیرت مند، پر خلوص، پر اعتماد، دیانت دار، حُب الوطنی، اصول پسندی اور حق گوئی جیسی عظیم صفات کی مالک تھیں۔آپ قائداعظم محمد علی جناح کی سب سے چھوٹی اور لاڈلی بہن تھیں۔ 8 جولائی 1967ءکی شام مادرِ ملت ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنے گھر قصرِ فاطمہ کی پہلی منزل پر آرام کے لیے چلی گئیں۔ جاری رہے...