مندرجات کا رخ کریں

جنگ یوم کپور

ویکی‌وحدت سے
جنگ یوم کپور
واقعہ کی معلومات
واقعہ کا نامعرب اسرائیل جنگ
واقعہ کی تاریخ1973ء
واقعہ کا دن6 اکتوبر
واقعہ کا مقام
عواملفلسطین پر اسرائیل کا قبضہ
نتائج
  • اسرائیل کی فوجی فتح
  • مصر کے لیے ایک جزوی سفارتی فتح

جنگ یوم کپور یا جنگ عرب یا جنگ رمضان عربوں اور اسرائیل کے درمیان آخری جنگ ہے جو 6 سے 25 اکتوبر 1973 تک 20 دن تک جاری رہی۔