سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون

ویکی‌وحدت سے
رفح.png

رفح غزہ کی پٹی میں ایک سرحدی شہر اور مصر کے قریب صوبہ ر فح کے دارالحکومت کا نام ہے۔ رفح کراسنگ غزہ کی پٹی کا جنوبی رسائی پوائنٹ ہے۔ رفح کراسنگ مصر کے ساتھ سرحدی مقام پر ہے جسے فلاڈیلفیا لائن بھی کہا جاتا ہے۔ رفح میں، غزہ کی پٹی کے رہائشیوں نے مصر جانے کے لیے زیر زمین سرنگیں کھودی جاری رہے...