"ذکری" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 19: سطر 19:
میں رہائش پذیر ہیں یہ برصغیر کے غیر بلوچی زبان بولنے والے لوگ ہیں ۔ ذکری اور مهدوی فرقہ نظریاتی طور پر ایک ہی فرقہ ہے لیکن ان میں کچھ فرق موجود ہے۔  
میں رہائش پذیر ہیں یہ برصغیر کے غیر بلوچی زبان بولنے والے لوگ ہیں ۔ ذکری اور مهدوی فرقہ نظریاتی طور پر ایک ہی فرقہ ہے لیکن ان میں کچھ فرق موجود ہے۔  
== رسم و رواج ==
== رسم و رواج ==
پاکستان میں ذکریوں کا تعلق اکثر بلوچ قبائل سے ہے ذکری لوگوں کی رسم و رواج ، شادی بیاہ خوشی غمی مکمل بلوچی روایات کے مطابق ہیں۔ سنی بلوچ اور ذکری بلوچ ایک جیسی رسم و رواج کے پابند ہیں ۔ اکثر گھرانوں میں کچھ افراد خانہ ذکری ہیں تو کچھ سنی ہیں اکثر ساحلی علاقوں میں ماہی گیری کرتے ہیں۔
پاکستان میں ذکریوں کا تعلق اکثر بلوچ قبائل سے ہے ذکری لوگوں کی رسم و رواج ، شادی بیاہ خوشی غمی مکمل بلوچی روایات کے مطابق ہیں۔ سنی بلوچ اور ذکری بلوچ ایک جیسی رسم و رواج کے پابند ہیں ۔ اکثر گھرانوں میں کچھ افراد خانہ ذکری ہیں تو کچھ سنی ہیں اکثر ساحلی علاقوں میں ماہی گیری کرتے ہیں <ref>پروفیسر محمد اشرف شاہین، بلوچستان تاریخ و مذهب، ، ادارہ تدریس کو کہ بلوچستان</ref>۔
 
== مذہبی پیشوا ==  
== مذہبی پیشوا ==  
ذکری مذہبی پیشواؤں کو ملا‏‏ئی یا یاشیخ ( بلوچی میں شبہ ) کہا جاتا ہے اور سید بھی کہلاتے ہیں مذہبی مرشد کا بہت احترام کرتے ہیں پیری مریدی کو بہت
ذکری مذہبی پیشواؤں کو ملا‏‏ئی یا یاشیخ ( بلوچی میں شبہ ) کہا جاتا ہے اور سید بھی کہلاتے ہیں مذہبی مرشد کا بہت احترام کرتے ہیں پیری مریدی کو بہت