"قاسم سلیمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 54: سطر 54:
میجر جنرل حاج قاسم سلیمانی زندگی بھر کی لڑائی کے بعد بالآخر 13 جنوری 2018 کی صبح امریکی ڈرون لیزر میزائلوں کے ذریعے حشد الشعبی کے نائب سربراہ شہید ابو مہدی المہندس، سردار پورجعفری، آفس چیف کے ساتھ  شہید گئے۔ شہید سلیمانی کے دفتر کے، شہید واحید زمانی نیا ، شہید ہادی طاریمی، اور شہید محمد رضا الجابری۔ حشد الشعبی کی استقبالیہ  کے سربراہ الجباری کو امریکی ڈرون حملے کے بعد امریکی صدر کے حکم پر شہید کر دیا گیا تھا۔

== رہبر انقلاب کا پیغام ==
== رہبر انقلاب کا پیغام ==
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ [[سید علی خامنہ ای]] نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔

سطر 68: سطر 68:
ایرانی عوام شہید والا مقام میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ہمراہ شہید ہونے والوں بالخصوص عظیم مجاہدِ اسلام جناب ابو مہدی المہندس کی قدرداں رہیں گے۔  

میں ملک میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان کرتا ہوں اور ان کی اہلیہ، ان کے بچوں اور دیگر اعزا و اقارب کو مبارکباد اور تعزیت پیش کرتا ہوں۔ <ref>[https://farsi.khamenei.ir/search-result?q=%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%20%D9%82%D8%A7%D8%B3%D9%85%20%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C&nt=99,101,2,4,9,1,16, رہبری ویب سائٹ]</ref>

[[سید علی خامنہ ای]]
 
سید علی خامنہ ای
۱۳ دی ۱۳۹۸ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۰
۱۳ دی ۱۳۹۸ مطابق ۳ جنوری ۲۰۲۰