"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22: سطر 22:


==تعلیم==
==تعلیم==
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھر[[اسلامی یونیورسٹی (غزہ)|اسلامی یونیورسٹی آف غزہ]] میں داخلہ لیا، اور [[عربی زبان]] میں [[بی اے]] کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمحها جاتا ہے۔
انهون نے ابتدائی تعلیم خان یونس کیمپ کے سکولوں میں حاصل کی یہاں تک که خان یونس سیکنڈری سکول فار بوائز میں ایف کی تعلیم مکمل کی پھراسلامی یونیورسٹی (غزہ) میں داخلہ لیا، اور عربی زبان میں بی اے کی ڈگری حاصل کی اسی دوران انہوں نے پانچ سال تک سٹوڈنٹ کونسل میں کام کیا، جہاں وہ ٹیکنیکل کمیٹی، سپورٹس کمیٹی کے سیکرٹری، پهر نائب صدر، پھر کونسل کے صدر اور پھر نائب صدر رہے۔ یونیورسٹی کی تعلیم کے دوران انہوں نے "اسلامک بلاک" کی سربراہی بهی کی، جسے فلسطین میں اخوان المسلمین کا بازو سمحها جاتا ہے۔


== حماس کے ساتھ انکا رابطه==
== حماس کے ساتھ انکا رابطه==