55
ترامیم
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Halimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 37: | سطر 37: | ||
==گرفتاریاں== | ==گرفتاریاں== | ||
سنوار کی غزه ک اندر کوششین قابض اسرائیل کی نظروں سے اوجھل نہ تھیں چنانچه اسرائیلی قابض فوج نے انہیں 1982 میں یعنی ’’مجد‘‘ اپریٹس کے قیام سے قبل گرفتار کیا اور اسرائیل کے خلاف سیکورٹی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزامات مین انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ | سنوار کی غزه ک اندر کوششین قابض اسرائیل کی نظروں سے اوجھل نہ تھیں چنانچه اسرائیلی قابض فوج نے انہیں 1982 میں یعنی ’’مجد‘‘ اپریٹس کے قیام سے قبل گرفتار کیا اور اسرائیل کے خلاف سیکورٹی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے الزامات مین انہیں چھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ | ||
تاہم، سب سے بھاری سزا 20 جنوری 1988 کو سنائی گئی، جب انہیں 30 سال قید کی سزا کے علاوہ چار مرتبه عمر قید کی سزا سنائی گئی، جب ان پر حفاظتی اپریٹس قائم کرنے اور تحریک کے پہلے فوجی دسته -جسے فلسطینی مجاہدین کے نام سے جانا جاتا هے-۔کے قیام میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا. | |||
جونهی سنوار نے 23 سال اسرائیلی جیلوں میں قیدی کے طور پر گزارے، یہاں تک 2011 میں قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے حصے کے طور پرکہ انکی رہائی ہوئی، جسے میڈیا میں "شلیٹ ڈیل" کے نام سے جانا جاتا هے۔ انهون نے قید میں اپنے طویل سالوں کے دوران، اسرائیلی معاشرے کا اچھی طرح مطالعه کیا، اور اس دوران وه مسلسل عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی اخبارات پرتے تھے۔ اور ساته مین عبرانی زبان میں لکھی گئی بہت سی تحقیقیں بھی پڑھی تھیں جو که میں اسرائیلی داخلی صورت حال سے متعلق تھا،۔ جس انکے انداز اسرائیلی معاشرے کے ساته برتاو کا پیشہ ورانہ سلیقه آیا۔<ref>[[الجزیره نیٹ ورکwww.aljazeera.net/midan/reality/politics]]</ref>. | |||
== اسلامی اتحاد میں ان کی دلچسپی== | == اسلامی اتحاد میں ان کی دلچسپی== |
ترامیم